نبیل
تکنیکی معاون
سمع خراشی کی پیشگی معذرت کے ساتھ مزید کچھ تک بندی پیش کر رہا ہوں۔
ان کا آنسو بہا کر جانا دیکھو
پھر ناٹک رچا کے آنا دیکھو
کریں آہ و زاری اس کے بلاگ پر
حاسدوں کو ملا ہے ٹھکانا دیکھو
آیا ہوں دوستوں کے کہنے پر
منافقت کا جھوٹا بہانا دیکھو
تھوک کر چاٹنے پر کیا شرمندگی
یہاں ہر شخص ہی ہے کانا دیکھو
دیں ریاکار ہی سبق راستبازی کا
آیا ہے عجب یارو زمانہ دیکھو
کریں منافق ہی منافقت کا پردہ چاک
مکر و فریب کا نیا فسانہ دیکھو
پھر ناٹک رچا کے آنا دیکھو
کریں آہ و زاری اس کے بلاگ پر
حاسدوں کو ملا ہے ٹھکانا دیکھو
آیا ہوں دوستوں کے کہنے پر
منافقت کا جھوٹا بہانا دیکھو
تھوک کر چاٹنے پر کیا شرمندگی
یہاں ہر شخص ہی ہے کانا دیکھو
دیں ریاکار ہی سبق راستبازی کا
آیا ہے عجب یارو زمانہ دیکھو
کریں منافق ہی منافقت کا پردہ چاک
مکر و فریب کا نیا فسانہ دیکھو