محمد بلال اعظم
لائبریرین
یعنی بقولِ علامہ اقبالؒشکریہ سید زبیر صاحب، اور یہ حقیقت ہے کبھی کبھی انسان سے ایسا سجدہ ادا ہو جاتا ہے کہ پوری کائنات کے لئے رشک کا باعث ہوتا ہے۔ اور اس وقت کی کیفیت ناقابلِ بیان ہوتی ہے۔ اللہ ہر مسلمان کو ایسا سجدہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
وہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات