اتنا بھی مزاق نہ بنائیں اپیا ،کتنے ارمان سے انھوں نے اپنی روداد سنائیاچھا اچھا ۔۔۔ آپ کی خاطر ہنس لیتی ہوں
علم یہ تو تب بات ہوگی جب آپ اپنی شادی کی مووی دیکھ رہے ہونگے ۔۔۔۔اتنا بھی مزاق نہ بنائیں اپیا ،کتنے ارمان سے انھوں نے اپنی روداد سنائی
بڑی مہربانیاچھا اچھا ۔۔۔ آپ کی خاطر ہنس لیتی ہوں
تب کو کون دیکھا ہےعلم یہ تو تب بات ہوگی جب آپ اپنی شادی کی مووی دیکھ رہے ہونگے ۔۔۔ ۔
زندگی اور اللہ کی رضا رہی تو دیکھ لیں گےتب کو کون دیکھا ہے
تو ایسا کیا،میں ضرور ہنستی اگر مجھے پنجابی آتی
ہا ہا ہا ہا ہا چلو ہم بھی ۔ہ ہنس لیتے ہیں ہاہا ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔اچھا اچھا ۔۔۔ آپ کی خاطر ہنس لیتی ہوں
کیا تجربہ ہے جناب کا ۔۔کب کر لیا شادی ۔۔۔۔؟شادی
حُکمِ پروردگار ہے شادی
عشق کا اعتبار ہے شادی
دل سے رشتہ جو دل کا قائم ہو
تاعمر پر بہار ہے شادی
نوشہ اسرار
وہ تو مرد حضرات کے لئے کہا گیا تھا۔کہتے ہیں کہ جس نے شادی کی وہ بھی پچھتائے اور جس نے نہیں کی وہ بھی پچھتائے ۔ میں کہتی ہوں کہ پچھتانا ہی ہے تو کیوں نہ شادی کر کے پچھتایا جائے