ناصر محمود 313
محفلین
پاس ورڈ پروٹیکٹد سے مراد یہ ہے کہ ونڈوز پر پاس ورڈ لگا ہو تو اس میں موجود ڈیٹا تک بغیر پاس ورڈ کے ونڈوز سے رسائی حاصل نہیں کر سکتے لیکن لینکس سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ البتہ ونڈوز کو درست طریقے سے بند نہ کیا گیا ہو تو پارٹیشن ماؤنٹ نہیں ہو پاتی۔پاس ورڈ پروٹیکٹڈ پارٹیشن تو اوبنٹو میں ظاہر ہی نہیں ہوتی۔