السلام علیکم
میں نے اوبنٹو کو نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اب میں نے اس کی ڈی وی ڈی رائٹ کروا لی ہے ۔ لیکن میں اس معاملے میں بالکل کورا ہوں ۔ میں اپنے سسٹم پراوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔ پہلے میں ونڈو سیون چلا رہا ہوں۔ وہ بھی بس چلا رہا ہوں بہت زیادہ اس بارے میں معلومات نہیں ہیں۔ میں یہ آپ سے ہیلپ چاہتا ہوں کہ میں اوبنتو کو جیسے سیون انسٹال کی ہے ویسے ہی انسٹال ہو گی کیا۔ کچھ اس کی انسٹالیشن کے بارے میں گائڈ کریں۔ اور کیا اوبنٹو چلانے میں آسان ہے جیسے ونڈو سیون۔ اور میں ڈی ایس ایل یوز کرتا ہوں کیا اس کی کنفگریشن میں کوئی پرابلم تو نہیں ہو گی ؟؟؟؟
پلیز میری اس بارے میں ہیلپ کی جائے۔
ویسے میں SOLARIS آپریٹنگ سسٹم بھی ڈاؤنلوڈ کر چکا ہوں ۔ اور FEDORA 12 بھی کرنے کا ارادہ ہے میں یہ سب چلانا چاہتا ہوں۔