نیرنگ خیال
لائبریرین
ایک بادشاہ اگر امورِ مملکت کو وقت دیتا ہو تو کیا اس کے پاس اتنا وقت باقی بچتا ہے کہ وہ ٹوپیاں سی کر اپنے اہل و عیال کی کفالت کر سکے؟ جبکہ فروخت بھی اسی نے خود کرنی ہوتی ہیں؟ ایک عام ٹوپی فروش دن میں کتنی ٹوپیاں سی کر بیچ سکتا ہے؟![]()
ٹوپیوں کے متعلق تو میری بھی رائے ہے۔۔۔ مگر کیا کیجیئے کہ
افسوس بےشمار سخن ہائے گفتنی
خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئے