اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

فرقان احمد

محفلین
ایک موقع ڈاکٹر صفدر محمود کو بھی دیا جانا چاہیے تھا۔ اُن کے نظریات سے اختلاف ممکن ہے تاہم وہ دورانِ ملازمت صاف ستھرے ریکارڈ کے حامل رہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
اصل اندیشہ یہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کیا بنے گا؟ اِن غیر سنجیدہ رویوں کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنا بھی مناسب نہیں۔
 
جن کا وزیراعظم کا امیدوار شیخ رشید رہا ہو ان سے نگران وزیراعلٰی کیلئے کوئی سنجیدہ امیدوار نامزد کرنے کی توقع کی بھی کیسے جا سکتی ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلٰی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان کے نام دیا ہے-
کون لوگ اوہ تُسی اوئے!!!

تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان کا نام دے دیا - ہم سب
ایتھے رکھ ملنگی۔ اوریا مقبول جان نگران وزیر اعلی بنا دئیے جائیں تو سیکولروں کو پسو پڑ جائیں گے۔
 
Top