اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

سیما علی

لائبریرین
سالگرہ کی خوشی میں
گُلِ یاسمیں
گا رہیں ہیں
یہ زمیں گا رہی ہے ۔ ۔ آسمان گا رہا ہے
ساتھ میرے یہ سارا جہان گا رہا ہے ، ۔۔ ۔
شوخ کلیوں کے گھونگٹ سرکنے لگے ہیں ،
مست پھولوں کے دل بھی دھڑکنے لگے ہیں
یہ بہاروں کے دلکش سماں گارہا ہے

ساتھ میرے یہ سارا جہاں گا رہا ہے ،
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سالگرہ کی خوشی میں
گُلِ یاسمیں
گا رہیں ہیں
یہ زمیں گا رہی ہے ۔ ۔ آسمان گا رہا ہے
ساتھ میرے یہ سارا جہان گا رہا ہے ، ۔۔ ۔
شوخ کلیوں کے گھونگٹ سرکنے لگے ہیں ،
مست پھولوں کے دل بھی دھڑکنے لگے ہیں
یہ بہاروں کے دلکش سماں گارہا ہے

ساتھ میرے یہ سارا جہاں گا رہا ہے ،
لو جی ہمیں صبح سویرے راگ الاپنے پہ لگا دیا۔۔۔
اب روؤف بھائی ہمارے سریلے پن کا مذاق بنا کر رکھ دیں گے :D:D

پر سانوں کی:ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
اس سے زیادہ دکھ کی بات گل یاسمین آپ نہیں کر سکتی تھیں۔۔۔ مجھ ایسے غریب سے فیس کی بات۔۔۔۔
غریب اور ہمارے بھیا ۔۔۔ایسا ممکن ہی نہیں ۔مزاق کی بات الگ ہے ۔۔آپکو پتہ ہے آپکی آپا غریب کسے کہتی ہیں جسکا اخلاق غریب ہو۔۔۔۔اور ہمارےبھیا کا دل اور آخلاق دونوں امیر ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے زیادہ دکھ کی بات گل یاسمین آپ نہیں کر سکتی تھیں۔۔۔ مجھ ایسے غریب سے فیس کی بات۔۔۔۔
شکر کریں کہ صرف اپنی فیس بھرنے کو کہا ہے۔ اگر ہمارے حصے کی فیس بھنے کو کہہ دیتے تو آپ نے کون سا منع کرنا تھا ۔
میں کوئی جھوٹ بولیا ؟؟؟:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غریب اور ہمارے بھیا ۔۔۔ایسا ممکن ہی نہیں ۔مزاق کی بات الگ ہے ۔۔آپکو پتہ ہے آپکی آپا غریب کسے کہتی ہیں جسکا اخلاق غریب ہو۔۔۔۔اور ہمارےبھیا کا دل اور آخلاق دونوں امیر ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
وہی تو۔۔۔۔ آپ کے اور ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں نا آپا :redheart:

اب اسی خوشی میں نین بھیا ہماری سیما آپا کی انعامی فیس بھی بھریں گے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
غریب اور ہمارے بھیا ۔۔۔ایسا ممکن ہی نہیں ۔مزاق کی بات الگ ہے ۔۔آپکو پتہ ہے آپکی آپا غریب کسے کہتی ہیں جسکا اخلاق غریب ہو۔۔۔۔اور ہمارےبھیا کا دل اور آخلاق دونوں امیر ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
بس اسی چکر میں رئیس کہلوا رہا ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکر کریں کہ صرف اپنی فیس بھرنے کو کہا ہے۔ اگر ہمارے حصے کی فیس بھنے کو کہہ دیتے تو آپ نے کون سا منع کرنا تھا ۔
میں کوئی جھوٹ بولیا ؟؟؟:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

وہی تو۔۔۔۔ آپ کے اور ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں نا آپا :redheart:

اب اسی خوشی میں نین بھیا ہماری سیما آپا کی انعامی فیس بھی بھریں گے۔

میرا خیال ہے کہ یہ انعام ونعام کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہیں۔۔۔ اصل انعام آخرت ہے۔۔۔ اللہ اللہ کرو
 

ظفری

لائبریرین
ماشاءاللہ نبیل بھائی کے متحرک ہونے کی وجہ سے کچھ پرانے محفلین بھی نظر آرہے ہیں ۔ اگر شمشاد بھائی اجازت دیں تو کچھ حسنیوں کے خطوط ، چند تصویر بُتاں کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا جائے ۔ :thinking:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی نے کم زنجیریں ڈالیں تھیں اوپر سے آپ نے مقفل بھی کر دیا۔
یقیناً ، آخرت سنورنے کے مقابلے میں کوئی بھی سودا وارے میں نہیں ہے۔
جلے تو جلاؤ گوری۔۔۔۔ پیت کا الاؤ گوری۔۔۔ ابھی نہ بجھاؤ گوری۔۔۔ ابھی سے بجھاو نا۔۔۔۔۔ ۔
 
Top