گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ریزگاری گننے میں ہی اتنا ٹائم لگ رہا ہوگا۔۔ نوٹ گن رہے ہوتے تو اب تک فیس جمع کروا دی ہوتی۔دے دیں گے فیس پیسے گن رہے ہونگے شاید
ریزگاری گننے میں ہی اتنا ٹائم لگ رہا ہوگا۔۔ نوٹ گن رہے ہوتے تو اب تک فیس جمع کروا دی ہوتی۔دے دیں گے فیس پیسے گن رہے ہونگے شاید
توبہ ہے بٹیا یہ کیسی کنجوسی ہے 🤩ریزگاری گننے میں ہی اتنا ٹائم لگ رہا ہوگا۔۔ نوٹ گن رہے ہوتے تو اب تک فیس جمع کروا دی ہوتی۔
اب دیکھیں نین بھیا اآکر کیا جواب دیتے ہیں۔ ہم نے تو بس تکا لگایا تھاتوبہ ہے بٹیا یہ کیسی کنجوسی ہے 🤩
اس سے زیادہ دکھ کی بات گل یاسمین آپ نہیں کر سکتی تھیں۔۔۔ مجھ ایسے غریب سے فیس کی بات۔۔۔۔انعا م کی فیس جمع کروا دی ہے کیا آپ نے؟؟؟
لو جی ہمیں صبح سویرے راگ الاپنے پہ لگا دیا۔۔۔سالگرہ کی خوشی میں
گُلِ یاسمیں
گا رہیں ہیں
یہ زمیں گا رہی ہے ۔ ۔ آسمان گا رہا ہے
ساتھ میرے یہ سارا جہان گا رہا ہے ، ۔۔ ۔
شوخ کلیوں کے گھونگٹ سرکنے لگے ہیں ،
مست پھولوں کے دل بھی دھڑکنے لگے ہیں
یہ بہاروں کے دلکش سماں گارہا ہے
ساتھ میرے یہ سارا جہاں گا رہا ہے ،
غریب اور ہمارے بھیا ۔۔۔ایسا ممکن ہی نہیں ۔مزاق کی بات الگ ہے ۔۔آپکو پتہ ہے آپکی آپا غریب کسے کہتی ہیں جسکا اخلاق غریب ہو۔۔۔۔اور ہمارےبھیا کا دل اور آخلاق دونوں امیر ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰اس سے زیادہ دکھ کی بات گل یاسمین آپ نہیں کر سکتی تھیں۔۔۔ مجھ ایسے غریب سے فیس کی بات۔۔۔۔
شکر کریں کہ صرف اپنی فیس بھرنے کو کہا ہے۔ اگر ہمارے حصے کی فیس بھنے کو کہہ دیتے تو آپ نے کون سا منع کرنا تھا ۔اس سے زیادہ دکھ کی بات گل یاسمین آپ نہیں کر سکتی تھیں۔۔۔ مجھ ایسے غریب سے فیس کی بات۔۔۔۔
آیسے بنانے دیں گے مزاق🤨لو جی ہمیں صبح سویرے راگ الاپنے پہ لگا دیا۔۔۔
اب روؤف بھائی ہمارے سریلے پن کا مذاق بنا کر رکھ دیں گے
پر سانوں کی
وہی تو۔۔۔۔ آپ کے اور ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں نا آپاغریب اور ہمارے بھیا ۔۔۔ایسا ممکن ہی نہیں ۔مزاق کی بات الگ ہے ۔۔آپکو پتہ ہے آپکی آپا غریب کسے کہتی ہیں جسکا اخلاق غریب ہو۔۔۔۔اور ہمارےبھیا کا دل اور آخلاق دونوں امیر ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
بس اسی چکر میں رئیس کہلوا رہا ہوں۔غریب اور ہمارے بھیا ۔۔۔ایسا ممکن ہی نہیں ۔مزاق کی بات الگ ہے ۔۔آپکو پتہ ہے آپکی آپا غریب کسے کہتی ہیں جسکا اخلاق غریب ہو۔۔۔۔اور ہمارےبھیا کا دل اور آخلاق دونوں امیر ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
شکر کریں کہ صرف اپنی فیس بھرنے کو کہا ہے۔ اگر ہمارے حصے کی فیس بھنے کو کہہ دیتے تو آپ نے کون سا منع کرنا تھا ۔
میں کوئی جھوٹ بولیا ؟؟؟
وہی تو۔۔۔۔ آپ کے اور ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں نا آپا
اب اسی خوشی میں نین بھیا ہماری سیما آپا کی انعامی فیس بھی بھریں گے۔
اب آخرت کی بات کر دی۔۔۔۔ بندہ کچھ بھی نہیں سکتا۔میرا خیال ہے کہ یہ انعام ونعام کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہیں۔۔۔ اصل انعام آخرت ہے۔۔۔ اللہ اللہ کرو
آخرت کا سودا بھی بُرا نہیں ہےاب آخرت کی بات کر دی۔۔۔۔ بندہ کچھ بھی نہیں سکتا۔
نین بھائی نے کم زنجیریں ڈالیں تھیں اوپر سے آپ نے مقفل بھی کر دیا۔آخرت کا سودابھیبُرا نہیں ہے
حسینوں کے خطوط اور تصاویر دبا کر رکھنا اچھا نہیں ہے۔ ویسے آپ کی مرضی۔ 🙂شمشاد بھائی اجازت دیں تو کچھ حسنیوں کے خطوط ، چند تصویر بُتاں کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا جائے ۔
وہی تومیرا خیال ہے کہ یہ انعام ونعام کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ سب باتیں بنی ہیں۔۔۔ اصل انعام آخرت ہے۔۔۔ اللہ اللہ کرو
جلے تو جلاؤ گوری۔۔۔۔ پیت کا الاؤ گوری۔۔۔ ابھی نہ بجھاؤ گوری۔۔۔ ابھی سے بجھاو نا۔۔۔۔۔ ۔نین بھائی نے کم زنجیریں ڈالیں تھیں اوپر سے آپ نے مقفل بھی کر دیا۔
یقیناً ، آخرت سنورنے کے مقابلے میں کوئی بھی سودا وارے میں نہیں ہے۔
دکھ نہ دکھ نہ دکھ دکھ۔۔۔۔ پیش اور زیر اپنی مرضی سے لگا کر جملہ بنا لیں۔۔۔وہی تو
اللہ ہی اللہ کیا کرو
دکھ نہ کسی کو دیا کرو