عبداللہ امانت محمدی
محفلین
خوش آمدید بھائی جان
بہت شکریہ افضل بھائی۔خوش آمدید جناب
بہت شکریہ جناب۔ناصر رانا صاحب محفل میں خوش آمدید۔ یوں محفل میں ایک اور رانا صاحب کا اضافہ ہوا۔
اور ہاں، اس ہستی کو ہمارا سلام کہنا مت بھولیے گا۔
بہت شکریہ جناب۔محترم ناصر رانا بھائی محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
اس ہستی کے لیئے نیک خواہشات جسے خوش ر کھنے کی کوشش نے آپ کو محفل کی راہ دکھا دی ۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ عالی جنابخوش آمدید ناصر صاحب
شکریہ صدیقی صاحبمحفل میں خوش آمدید
شکریہ
خوش آمدید
بہت شکریہ بیبیوں۔خوش آمدید ناصر رانا صاحب
مثال تو ہم دے دیں گے مگر یاد رکھئے گا کہ اس کے نتیجے میں ہونے والی کسی بھی قسم کی پھڑکن کا ذمہ دار خادم نہ ہوگا۔قابلِ پھڑک شعر کی کوئی مثال
اور کھلے تضاد کا ماہر بھی ہوں۔ محفل پر خوش آمدیدمجھ نکمے نالائق و نابکار کا نام ناصر رانا ہے اور پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئر ہوں۔
شعر تو نہیں ہاں دو جملے ضرور یاد آتے ہیں۔ (شعر میں وزن ہوتا ہے)رانا نے رانا کو کہا محفل میں ایک اور رانا کا اضافہ ہوا ہے۔
اس بات سے آپ کو اسکول لائف میں سنا گیا کوئی مشہور زمانہ شعر یاد آیا؟
زبردست فاتح بھائی آپ تو عین اسی "شعر" تک جا پہنچے جسے ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے یہ بات کہی تھی۔ میں نے یہ کچھ اس طرح سنا ہوا تھا:شعر تو نہیں ہاں دو جملے ضرور یاد آتے ہیں۔ (شعر میں وزن ہوتا ہے)
اے پھول یہ پھول مرے پھول کو دینا۔۔۔ اسے کہنا یہ پھول ترے پھو نے دیا ہے