شکر ہے ظفری بھائی کا رمضان میں دیدار ہو گیا۔بلکل صحیح ۔۔۔ بنیادی طور پر ایک پروفشینل ایتھلیٹ کو روزمرہ کی بنیادوں پر خود کو فٹ رکھنا پڑتا ہے ۔ ہمارے ہاں تو یہ حال ہے کہ ان پروفشنیلز کو دعوتوں سے بمشکل اٹھا کر تربیتی کیمپ میں لایا جاتا ہے ۔ جہاں ان کے کھائے ہوئے بکروں کو ہضم کرانا بھی مشکل ہوجاتا ہے ۔ آسٹریلوی کرکٹ میں ہوں یا ہاکی میں ۔۔۔ وہ سب مکمل تو پر پروفیشنلز ہیں ۔ لہذا ان کی ہر میدان اور ٹورنامنٹ میں کارکردگی بھی ااعلیٰ ہوتی ہے ۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں زر مبادلہ آرہا ہے۔ امدادیں تو سوئس اکاؤنٹس میں جمع ہو جاتی ہیں۔ برآمدات کا منافع سرمایہ داروں کے لیے ہے۔ باقی قوم کے پاس بچا کیا؟؟؟؟؟قوم کو ہی پیسے بھیجنے کے لیے تو ملک سے باہر آیا ہوں۔
اور ہاں میں بھاگ کر نہیں بلکہ ہوائی جہاز میں بیٹھ کر آیا تھا۔
بھاگنا ہی ہوتا تو اولمپک میں بھاگتا اور کم سے کم کانسی کا تغمہ ضرور جیت لیتا۔
آپ مجھے یہ بتا دیں ہاکی میں کتنی پوزیشنیں ہوتی ہیں مکمل بتانی ہے
تو بھی پاکستان چلتا رہے گا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں زر مبادلہ آرہا ہے۔ امدادیں تو سوئس اکاؤنٹس میں جمع ہو جاتی ہیں۔ برآمدات کا منافع سرمایہ داروں کے لیے ہے۔ باقی قوم کے پاس بچا کیا؟؟؟؟؟
اگر آپ جیسے لوگ ہمیں ڈالر، یورو اور پونڈ نہ بھیجیں تو جانے ہمارا کیا ہو۔ میں غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کا مشکور ہوں۔
آپ تو ایسے بات کر رہے ہیں جیسے پاکستان کبھی جیتا ہی نہیں؟میری رائے میں تو اگلے دس سالوں تک کرکٹ اور ہاکی پر مکمل پابندی عاید کر کے کچھ پیسہ بچا لینا چاہیے۔
یہ تو آپ نے نقل کر کے بتایا ہے اگر آپ کو پتہ ہوتا تو آپ کو سرچ کرنے کی ضرورت نا پڑتی