اونٹ منیو

عزیزامین

محفلین
مجھے اونٹ کی ڈشیز کا منیو چاہیے تصاویر کے لنکس کے ساتھ تراکیب اور ویڈیو بھی ہوں تو بہتر کچے سے پکے تک کا تمام مرحلہ
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بس اتنا معلوم ہے کہ اونٹ کا گوشت کھانا ہو تو چھوٹے سے اونٹ کا گوشت کھانا چاہیے۔ اگر بڑی عمر کے اونٹ کا گوشت کھانا ہے تو پکاتے وقت اس میں نمک بالکل نہ ڈالیں۔ کیونکہ بڑی عمر کے اونٹ کا گوشت بہت نمکین ہوتا ہے۔

اونٹ کا گوشت ایسے ہی پکایا جاتا ہے جیسے گائے بھینس یا بکرے کا گوشت پکایا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گوگل چاچا سے کیوں نہیں کہتے۔

یہ رہا اونٹ کا دل

images
 
Top