اونٹ منیو

شمشاد

لائبریرین
اونٹ کا گوشت اگر تو چھوٹے اونٹ کا گوشت ہے تو جلد گل جاتا ہے اگر بڑی عمر کا ہے تو ذرا دیر لگے گی۔

لیکن ہوتا بہت ذائقے والا ہے۔ بہت گرم ہوتا ہے اس کا گوشت۔ جب میں نے پہلی دفعہ کھایا تھا تو لذت کے چکر میں ضرورت سے زیادہ ہی کھا گیا تھا۔ پھر دو یا تین گھنٹوں کے بعد نکسیر جاری ہو گئی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
مسلمانوں کے لیے یہ بات قابل ذکر ہے کہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو برقرار نہیں رہتا۔ نیز یہ کہ اونٹ کے باڑے میں نماز نہیں ہوتی۔
 
قیصرانی

اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ یہ تو جانتا ہوں کہ یہودیت میں اونٹ کا گوشت ممنوع ہے۔ آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی بتایا تھا کہ وضو ٹوٹ جاتا ہے اگر اونٹ کا گوشت کھایا جائے تو۔ وجہ کے بارے مجھے یاد نہیں کہ کیا تھی
 
Religion
Islam
Camel meat is halal for Muslims. However, according to some Islamic schools of thought, a state of impurity is brought on by the consumption of it. Consequently, these schools hold that Muslims must perform wudhu (ablution) before the next time they pray after eating camel meat.[114]

Also, some Islamic schools of thought consider it haraam for a Muslim to perform salat in places where camels lie, as it is said to be a dwelling place of shaytan.[114]

According to ahadith collected by Bukhari and Muslim, Muhammad ordered a certain group of people to drink camel milk and urine as a medicine.[115][116] However, according to Abū Ḥanīfa, the drinking of camel urine, while not forbidden (ḥaram), is disliked (makrūh) in Islam.[117]
 
عزیزامین

محفلین
اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ یہ تو جانتا ہوں کہ یہودیت میں اونٹ کا گوشت ممنوع ہے۔ آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی بتایا تھا کہ وضو ٹوٹ جاتا ہے اگر اونٹ کا گوشت کھایا جائے تو۔ وجہ کے بارے مجھے یاد نہیں کہ کیا تھی
وجہ تک آپ جایں
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ یہ تو جانتا ہوں کہ یہودیت میں اونٹ کا گوشت ممنوع ہے۔ آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی بتایا تھا کہ وضو ٹوٹ جاتا ہے اگر اونٹ کا گوشت کھایا جائے تو۔ وجہ کے بارے مجھے یاد نہیں کہ کیا تھی

اس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام اونٹ کا گوشت نہیں کھاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ حلال ہونے کے باوجود بنی اسرائیل نے اسے خود پر حرام کر لیا۔

حوالہ:

كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ ۗ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿٩٣
 
زیک

مسافر

ہممم
 
زیک

مسافر
Top