سید عمران
محفلین
بے چارے کو پہلے سے تھوڑی پتا تھا کہ یہ جگہ صحیح ہے یا غلط۔۔۔مریض نے سر خود ہی غلط جگہ دیا تھا
اب لگ پتا گیا ہوگا!!!
بے چارے کو پہلے سے تھوڑی پتا تھا کہ یہ جگہ صحیح ہے یا غلط۔۔۔مریض نے سر خود ہی غلط جگہ دیا تھا
لگتا ہے علاج بھی ہوگیا اس کا۔بے چارے کو پہلے سے تھوڑی پتا تھا کہ یہ جگہ صحیح ہے یا غلط۔۔۔
اب لگ پتا گیا ہوگا!!!
شاید مریض نے میرے مشورے پر عمل کیا ہے. اس لئیے منظر سے غائب ہے.علاج ہے ،لیکن آپ کے بس کی بات نہیں پھر بھی بتا نے میں کیا حرج ہے بتا دیتا ہوں۔
آپ پہلے دیوار پر چڑھ جائیں ، چڑھنے کے بعد اپنے آپ کو ریلکس کیجئے۔اور چاروں طرف کا" نظارہ "دیکھیں۔امید ہے کہ وہ نظارہ آپ کو اتنا پسند آئے گا کہ آپ چکرانا بھول جائینگے۔
تدریجی طریقہء علاج۔پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر چڑھیں آھستہ آھستہ خوف کم ہو جائے گا ..جیسے پہلے ..پٹری پر جو باورچی خانے میں ہوتی ہے ..پھر کرسی پر جو صحن میں ہوتی ہے اندر ڈرائنگ روم میں بھی ہوسکتی ہے ..پھر پلنگ پر یا بیڈ پر چڑھیں ..پھر جب دیکھیں خوف کم ہوا ہے تو دیوار پر کوشش کریں خیال رکھیں دیوار اپنی ہو پھر چھت پر چڑھیں پھر درخت پر پھر کسی بلڈنگ اس طرح کرتے کرتے آپ ماؤنٹ ایورسٹ تک جاسکتے ہیں .....