ٹوئیٹر ہےآپ شاید فیس بک کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں اور مجھ جیسوں کو صرف آپ کا لکھا ہوا ٹیکسٹ ہی نظر آتا ہے۔ مجھ جیسوں سے مراد وہ نابغے جو فیس بک ہمہ وقت لاگن نہیں رکھتے۔
اوہ اس کا تو اکاؤنٹ ہی میں نے آخری مرتبہ شاید کوئی تین سال قبل لاگن کیا تھا۔ٹوئیٹر ہے
فیسبُک تو میں استعمال ہی نہیں کرتا۔ یہ سب ٹوئٹر کی ٹوئیٹس ہیں۔آپ شاید فیس بک کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں اور مجھ جیسوں کو صرف آپ کا لکھا ہوا ٹیکسٹ ہی نظر آتا ہے۔ مجھ جیسوں سے مراد وہ نابغے جو فیس بک ہمہ وقت لاگن نہیں رکھتے۔
اوہ یعنی گھوسٹری کے سائڈ ایفیکٹس ہیں یہفیسبُک تو میں استعمال ہی نہیں کرتا۔ یہ سب ٹوئٹر کی ٹوئیٹس ہیں۔
آپ نے اپنے براؤزر میں تھرڈ پارٹی فریمز بلاک تو نہیں کر رکھے؟ یا اگر فائرفوکس استعمال کر رہے ہیں تو اُس کی ٹریکنگ پروٹیکشن فعال ہونے کی وجہ سے بھی ایمبیڈڈ ٹوئیٹس نظر نہیں آتیں۔
گھوسٹری کی بجائے ایڈ گارڈ استعمال کرکے دیکھیںاوہ یعنی گھوسٹری کے سائڈ ایفیکٹَس ہیں یہ
میرا ٹوئیٹر کا اکاونٹ ہی نہیں ہے لیکن ویڈیوز نظر آ رہی ہیںاوہ اس کا تو اکاؤنٹ ہی میں نے آخری مرتبہ شاید کوئی تین سال قبل لاگن کیا تھا۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ ٹویٹر اور اس کی وڈیوز میرے لیے اتنی اہم نہیں۔گھوسٹری کی بجائے ایڈ گارڈ استعمال کرکے دیکھیں