myown، یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں میڈیا وکی کا اردو پیکج بمعہ اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے دستیاب ہے۔ ربط ذیل میں ہے:
اردو میڈیا وکی پیکج
اس کے علاوہ ایک اور اردو وکی سوفٹویر ذیل کے ربط پر دستیاب ہے:
اردو وکا وکی سوفٹویر
ذیل کے ربط پر ایک ویب سرور پیکج موجود ہے جس میں اردو میڈیا وکی کی انسٹالیشن شامل ہے۔ اسے آپ اپنے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں:
اردو وکی سرور
If you wnat to use a javascript urdu keyboard, a better way is to use the procedure used at ur.wikipedia.org
where each user is free to select the JS keyboard gadget. Otherwsie, auto keypad is totally annoying for sensible users.
مکرم نبیل شکریہ ۔ ہم ہمیشہ سے اپکے تعاون اور مدد کے شکر گزار رہے ہیں۔ اس دفعہ بھی اپ نے مایوس نہیں کیا ہے۔
ہم نے پہلے ہی وکی کا جدید ترین پیکج انسٹال کر لیا ہے- اور میرا خیال ہے کہ جو پیکیج یہ ہیں، کافی پرانے ہیں اور اس دوران کافی سارے سیکیورٹی پیچ اور اپڈیٹ آ چکے ہیں۔
اگر کوئی طریقہ واضح کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
والسلام
جیسبادی، یہ تو صرف اردو وکی پیڈیا پر استعمال کرنے کا طریقہ لگ رہا ہے۔ کیا اسے دوسری وکی انسٹالیشن پر استعمال کرنا ممکن ہے؟
میرا خیال ہے کہ یہ طریقہ مناسب نہیں رہے گا ہمارے لیے۔۔۔۔
جن صاحب نے اردو محفل پر پیکیج بنایا تھا شائد وہ زیادہ اچھے طریقے سے اس پورے عمل کو تفصیل سے بتا سکیں گے۔
والسلام