اوپن پیڈ اور وکی

MyOwn

محفلین
سلام!
صاحبو کوئی مجھے اردو اوپن پیڈ اور وکی میڈیا کی انٹیگریشن میں کوئی مدد کر سکتا ہے۔ ہم ایک اردو وکی چلانا چاہ رہے ہیں جو کہ پبلک کے مفاد میں ایک فری خدمت ہو گی۔ ہمیں اس کی انٹیگریشن کی سخت ضرورت ہے۔

اپکے تعاون کا پیشگی شکریہ۔

والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
MyOwn، یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں میڈیا وکی کا اردو پیکج بمعہ اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے دستیاب ہے۔ ربط ذیل میں ہے:

اردو میڈیا وکی پیکج

اس کے علاوہ ایک اور اردو وکی سوفٹویر ذیل کے ربط پر دستیاب ہے:

اردو وکا وکی سوفٹویر

ذیل کے ربط پر ایک ویب سرور پیکج موجود ہے جس میں اردو میڈیا وکی کی انسٹالیشن شامل ہے۔ اسے آپ اپنے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں:

اردو وکی سرور
 
جیسبادی

محفلین
If you wnat to use a javascript urdu keyboard, a better way is to use the procedure used at ur.wikipedia.org
where each user is free to select the JS keyboard gadget. Otherwsie, auto keypad is totally annoying for sensible users.
 
MyOwn

محفلین
myown، یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں میڈیا وکی کا اردو پیکج بمعہ اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے دستیاب ہے۔ ربط ذیل میں ہے:

اردو میڈیا وکی پیکج

اس کے علاوہ ایک اور اردو وکی سوفٹویر ذیل کے ربط پر دستیاب ہے:

اردو وکا وکی سوفٹویر

ذیل کے ربط پر ایک ویب سرور پیکج موجود ہے جس میں اردو میڈیا وکی کی انسٹالیشن شامل ہے۔ اسے آپ اپنے لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں:

اردو وکی سرور

مکرم نبیل شکریہ ۔ ہم ہمیشہ سے اپکے تعاون اور مدد کے شکر گزار رہے ہیں۔ اس دفعہ بھی اپ نے مایوس نہیں کیا ہے۔

ہم نے پہلے ہی وکی کا جدید ترین پیکج انسٹال کر لیا ہے- اور میرا خیال ہے کہ جو پیکیج یہ ہیں، کافی پرانے ہیں اور اس دوران کافی سارے سیکیورٹی پیچ اور اپڈیٹ آ چکے ہیں۔

اگر کوئی طریقہ واضح کر دیں تو مہربانی ہو گی۔

والسلام
 
MyOwn

محفلین
If you wnat to use a javascript urdu keyboard, a better way is to use the procedure used at ur.wikipedia.org
where each user is free to select the JS keyboard gadget. Otherwsie, auto keypad is totally annoying for sensible users.

Dear brother,
can you let me know this in more detail, how this will work and what is procedure to integrate any keyboard.

Thanks in advance for any kind of help.

Best Regards,
 
نبیل

تکنیکی معاون
جیسبادی، یہ تو صرف اردو وکی پیڈیا پر استعمال کرنے کا طریقہ لگ رہا ہے۔ کیا اسے دوسری وکی انسٹالیشن پر استعمال کرنا ممکن ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
مکرم نبیل شکریہ ۔ ہم ہمیشہ سے اپکے تعاون اور مدد کے شکر گزار رہے ہیں۔ اس دفعہ بھی اپ نے مایوس نہیں کیا ہے۔

ہم نے پہلے ہی وکی کا جدید ترین پیکج انسٹال کر لیا ہے- اور میرا خیال ہے کہ جو پیکیج یہ ہیں، کافی پرانے ہیں اور اس دوران کافی سارے سیکیورٹی پیچ اور اپڈیٹ آ چکے ہیں۔

اگر کوئی طریقہ واضح کر دیں تو مہربانی ہو گی۔

والسلام

MyOwn، میڈیا وکی کا حالیہ ورژن 1.12 ہے جبکہ اردو میڈیا وکی پیکج اس کے ورژن 1.9.3 پر مبنی ہے۔ نئے ورژن میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا آسان طریقہ تو یہی ہے کہ آپ اردو میڈیا وکی میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کو ملاحظہ کر لیں اور اس کے مطابق اس کے نئے ورژن میں تبدیلیاں کر لیں۔
 
جیسبادی

محفلین
جیسبادی، یہ تو صرف اردو وکی پیڈیا پر استعمال کرنے کا طریقہ لگ رہا ہے۔ کیا اسے دوسری وکی انسٹالیشن پر استعمال کرنا ممکن ہے؟

نبیل، پوری تفصیل تو ثاقب صاحب کو ہی معلوم ہیں، مگر یہ ربط دیکھیں

http://ur.wikipedia.org/wiki/MediaWiki:Gadget_Urdu_Key_Mapper.js

http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:Gadgets
 
MyOwn

محفلین
میرا خیال ہے کہ یہ طریقہ مناسب نہیں رہے گا ہمارے لیے۔۔۔۔

جن صاحب نے اردو محفل پر پیکیج بنایا تھا شائد وہ زیادہ اچھے طریقے سے اس پورے عمل کو تفصیل سے بتا سکیں گے۔

والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرا خیال ہے کہ یہ طریقہ مناسب نہیں رہے گا ہمارے لیے۔۔۔۔

جن صاحب نے اردو محفل پر پیکیج بنایا تھا شائد وہ زیادہ اچھے طریقے سے اس پورے عمل کو تفصیل سے بتا سکیں گے۔

والسلام

MyOwn، کونسا طریقہ مناسب نہیں رہے گا؟
اردو محفل پر بنایا ہوا پیکج میرا ہی تیار کردہ ہے۔ اور میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ اس میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن کا جائزہ لے کر اسے میڈیا وکی کے نئے ورژن پر اپلائی کر دیں۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اردو میڈیا وکی کو میڈیا وکی کے اوریجنل 1.9.3 ورژن سے کمپیر کریں۔ اس طرح آپ کو اردو ایڈیٹر انٹگریشن کے لیے کی تبدیلیوں کے متعلق بآسانی پتا چل جائے گا۔ اس مقصد کے لیے آپ کسی اچھے فائل کمپیر پروگرام جیسے کہ BeyondCompare کا استعمال کر سکتے ہیں۔
 
Top