زبردست لگ رہا ہے۔ اس سے بھی ایک خوبصورت فونٹ میں نے دیکھا ہے۔ وہ بننے کے مراحل میں ہے۔ قرآن کمپلکس والے بنوا رہے ہیں کسی پاکستانی شخص سے ہی۔ میرے پاس نمونہ موجود تھا لیکن فی الحال نہیں۔ اب پوری تفصیلات نہیں معلوم آیا وہ یونیکوڈ فونٹ ہوگا یا محض قرآنی آیات کے لئے ہی بنایا جائے گا۔
جونہی کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ بتاؤں گا
ویسے یہ فونٹ بھی کم نہیں
ماشاء اللہ
بالکل ایسے ہی طریقے سے ایک عثمانی فونٹ میری نظروں سے گذرا ہے۔ اس میں ہر سورت کیلئے ایک فونٹ ہے۔ انہوں نے یہ کیا ہے کہ پوری آیت سکین کر کے ایک گلائف میں ڈال دی ہے۔ اور اس طرح غلطی کا امکان بھی نہیں رہا۔ مگر سرچنگ کا پتہ نہیں ہوتی ہے یا نہیں
زبردست لگ رہا ہے۔ اس سے بھی ایک خوبصورت فونٹ میں نے دیکھا ہے۔ وہ بننے کے مراحل میں ہے۔ قرآن کمپلکس والے بنوا رہے ہیں کسی پاکستانی شخص سے ہی۔ میرے پاس نمونہ موجود تھا لیکن فی الحال نہیں۔ اب پوری تفصیلات نہیں معلوم آیا وہ یونیکوڈ فونٹ ہوگا یا محض قرآنی آیات کے لئے ہی بنایا جائے گا۔ جونہی کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ بتاؤں گا ویسے یہ فونٹ بھی کم نہیں ماشاء اللہ
محسن بھائی
جبا بات ہو رہی ہے قرآن حکیم کے فونٹ کی ۔۔۔ اور یہ کہا جا رہا ہے کہ
حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
تو کیا ایسا ممکن نہیں کہ
قرآن حکیم ایک کتاب ہے جس میں الفاظ کی تعداد گنی چنی ہے
ان گنے چنے الفاظ کے لگیچرز لکھوائے جائیں
اور ان لگیچرز کی مدد سے فونٹ تیار کر لیا جائے
اور یہ فونٹ صرف قرآن حکیم کی حد تک
بہت کامیاب ہوگا

بھائی جان آپ اس کا نمونہ پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔
قرآن کریم کے الفاظ کے لیگیچر کس طرح بنائے جاسکتے ہیں
کیا قرآن کریم کے الفاظ سکین کرکے انہیں فونٹ کے فارمیٹ میں تبدیل کرنے کے بعد فانٹ بنانے والے پروگرام میں ایک نئی فائل بنا کر اس میں insert کرتے ہیں یا کوئی اور طریقہ بھی موجود ہے
جی ہا یہی طریقہ ہے مثال کے طور پر
بسم
اللہ
الرحمن
الرحیم
الحمد
للہ
رب
العلمین
یہ تمام علیحدہ علیحدہ لگیچرز ہونگے اور فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے قرآن کریم میں جہاں جہاں ان الفاظ کا استعمال ہو گا یہی لگیجر استعمال ہونگے
اسظر ایک خوبصورت فونٹ وجود میں آسکتا ہے
اگر کوئی صاحب کسی خوبصورت کتابت میں قرآن حکیم کی پی ڈی ایف فائل مہیا فرمائیں تو میں بھی یہ کام کرنے کے لیے تیار ہوں
میں نے کچھ عرصہ قبل اسی طریقہ کے مطابق کام شروع کیا تھا لیکن فونٹ کو استعمال کرتے وقت یہ مسئلہ پیش آیا تھاجی ہا یہی طریقہ ہے مثال کے طور پر
بسم
اللہ
الرحمن
الرحیم
الحمد
للہ
رب
العلمین
یہ تمام علیحدہ علیحدہ لگیچرز ہونگے اور فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے قرآن کریم میں جہاں جہاں ان الفاظ کا استعمال ہو گا یہی لگیجر استعمال ہونگے
اسظر ایک خوبصورت فونٹ وجود میں آسکتا ہے
اگر کوئی صاحب کسی خوبصورت کتابت میں قرآن حکیم کی پی ڈی ایف فائل مہیا فرمائیں تو میں بھی یہ کام کرنے کے لیے تیار ہوں
ميرا خيال ہے يہ مسئلہ ہونا تو نہيں چاہيے کيونکہ برادرم ظہور سولنگي کي زير نگراني پاک نوري نستعليق اور برادرم جواد کا امبر نستعليق اسي تيکنيک پر بنائے گئے ہيں اور درست کام کر رہے ہيںمیں نے کچھ عرصہ قبل اسی طریقہ کے مطابق کام شروع کیا تھا لیکن فونٹ کو استعمال کرتے وقت یہ مسئلہ پیش آیا تھا
یعنی فونٹ میں سے ہر لیگیچر کو م س ورڈ میں insert کرتے وقت جب صفحہ پر ایک لائن مکمل ہوجاتی تو باقی متن جس کو خود بخود نیچے کی لائن میںجانا چاہیئے ، نہیں جاتا تھا بلکہ آیت کا ابتدائی حصہ نیچے کی لائن میںچلا جاتا تھا مثلا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بجائے
الرحمن الرحیم
بسم اللہ
متن کو میں نے اردو طرز کے مطابق م س ورڈ میںدائیں سے بائیں ہی منتخب کیا تھا ۔
اس سلسلہ میںچند سوالات ہیںکہ
کیا فانٹ بناتے وقت کوئی خاص ٹیمپلٹ لینا ہوتا ہے یا ایک نئی فائل کھول کر اس میںلیگیچر لگائے جاسکتے ہیں؟
کیا فانٹ بناتے وقت بھی لیگیچر یا فانٹ کی الائنمنٹ یعنی دائیںسے بائیں کہیں سے سیٹ کی جاتی ہے؟
کیا فانٹ میں اس طرح کہیں سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ ایک لیگیچر کے بعد اگلا لیگیچر دائیں سے بائیں آئے ؟
عارف بھائی بڑی مد کے ساتھ سیمپل ملاحظہ کریں
میںنے بھی اسی طرح ایک نیا ٹیمپلٹ لے کر اس میںقرآن کریم کے الفاظ ڈالے تھے ۔ اوریہی مسئلہ یعنی الائنمنٹ کا پیش آیا ۔ جس کے بعد میںنے محفل نسخ کا یونی کوڈ ٹیمپلٹ استمعال کرتے ہوئے اس میںالف ب کی جگہ پر قرآن کریم کے چند الفاظ ڈالے جس سے الائنمنٹ کا مسئلہ تو حل ہوگیا لیکن ایک نیا مسئلہ آگیا کہ ایک لفظ ٹائپ کرنے کے بعد اگر نیا لفظ ٹائپ کیا جائے تو نسخ فونٹ کا کوئی اور لفظ بن جاتا تھا میرا خیال ہے کہ چونکہ یہ الفاظ میںنے الف ب کی جگہ پر ڈالے تھے اس لئے جیسے ہی ب کی جگہ ڈالے گئے لفظ کے بعد ت یا کسی ایسے دوسرے لفظ کو بغیر وقفہ کے لکھا جاتا تو یونی کوڈ سسٹم کے تحت لفظ ایک نئی شکل مثلا بت یا جت وغیر اختیار کرلیتا تھا ۔ اس کے لئے میرا خیال ہے کہ ایک نئی ٹیمپلٹ کے اندر الفاظ لگانے مناسب ہوں گے لیکن اس فونٹ پر م س وولٹ پر کام کرتے ہوئے اس کی الائنمنٹ LTR کی بجائے RTL کرنی پڑے گی اور اس کے علاوہ فونٹ کی بیس ایسے سیٹ کرنی پڑے گی کہ الفاظ یونی کوڈ میںاردو کے اصول کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ لکھنے سے جڑ کر نئی شکل نہ بنائیں بلکہ جیسا کہ بعض سمبلز کے فونٹ ہوتے ہیں جیسا کہ محفل میںرمضان فونٹ شاکر القادری صاحب نے پیش کیا تھا ۔ لیکن فانٹ کی الائنمنٹ RTL ہونی چاھیئےمیں نے کچھ عرصہ قبل اسی طریقہ کے مطابق کام شروع کیا تھا لیکن فونٹ کو استعمال کرتے وقت یہ مسئلہ پیش آیا تھا
یعنی فونٹ میں سے ہر لیگیچر کو م س ورڈ میں insert کرتے وقت جب صفحہ پر ایک لائن مکمل ہوجاتی تو باقی متن جس کو خود بخود نیچے کی لائن میںجانا چاہیئے ، نہیں جاتا تھا بلکہ آیت کا ابتدائی حصہ نیچے کی لائن میںچلا جاتا تھا مثلا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بجائے
الرحمن الرحیم
بسم اللہ
متن کو میں نے اردو طرز کے مطابق م س ورڈ میںدائیں سے بائیں ہی منتخب کیا تھا ۔
اس سلسلہ میںچند سوالات ہیںکہ
کیا فانٹ بناتے وقت کوئی خاص ٹیمپلٹ لینا ہوتا ہے یا ایک نئی فائل کھول کر اس میںلیگیچر لگائے جاسکتے ہیں؟
کیا فانٹ بناتے وقت بھی لیگیچر یا فانٹ کی الائنمنٹ یعنی دائیںسے بائیں کہیں سے سیٹ کی جاتی ہے؟
کیا فانٹ میں اس طرح کہیں سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ ایک لیگیچر کے بعد اگلا لیگیچر دائیں سے بائیں آئے ؟
اس ميں کوئي شک نہيں کہ کيريکٹرز کي بنياد پر بہت اچھے فونٹس بنائے جا سکتے ہيں اس موضوع کے شروع ميں پاک ڈيٹا کا سليم فونٹ اس کي مثال ہےمجھے بہت زیادہ حیرت ہوتی ہے جب بھی قرآن پاک کے لئے ایک معیاری فانٹ کی بات آتی ہے تو ھر کوئی پہلے لیگیچرز کی بات کیوں کرتا ہے۔ جب کہ صرف کیریکٹرز کے ذریعے بھی ایک اچھا فانٹ تخلیق کیا جاسکتا ھے۔ میرا نہیں خیال کہ یہ زیادہ مشکل کام ہے۔
صرف اچھی کیلیگرافی کو منتخب کیا جائے اور پھر الفاظ کے ممکنہ جوڑوں پر زیادہ توجہ دی جائے۔ جتنے زیادہ لیگیچرز استعمال کئے جائیں گے اتنے زیادہ مسائل درپیش آئیں گے۔
اس سلسلے میں کچھ عرصہ قبل عراقی برادر عزیز مصطفے کی ایک فورم پر کافی اچھی بحث بھی ہوئی تھی۔
http://typophile.com/node/20638