یوسف سلطان
محفلین
یہیں ہو اکمل بھائی میں نے کہاں جانا ہے۔ بلکہ مجھے تو آپ کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں۔ کیسے ہیں آپ ؟سب چھوڑیں یہ بتائیں آپ تھے کہاں....؟
یہیں ہو اکمل بھائی میں نے کہاں جانا ہے۔ بلکہ مجھے تو آپ کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں۔ کیسے ہیں آپ ؟سب چھوڑیں یہ بتائیں آپ تھے کہاں....؟
اتنی تعریفیں۔۔۔ان کا محفل کی پسندیدہ رکن ہونے کی بہت سی وجوہات میں ایک یہ بھی ہے کہ اگر کسی "مبارکبادی" دھاگےمیں رونق میلا لگانا ہو تو ان کو ٹیگ کرنے کی دیر ہے پھر دیکھیں یہ کیسے پھول بوٹوں اور بھالو وغیرہ سے اس لڑی میں چار چاند لگاتیں ہیں،اگر نہیں یقین تو ان کی مبارکباد والی بنائی گئی لڑیوں کو دیکھ لیں۔ ان کا لڑیوں کو پھولوں وغیرہ سے سجانے کی وجہ سے محفل کے ایک معزر رکن ظہیر احمد بھائی کی طرف سے انہیں"مراسلہ ڈیکوریٹر "کا خطاب بھی دیا جا چکا ہے.
بہت پیاری ٹرافی ہے۔۔۔ہادیہ بہن کی جیت کی خوشی میں یہ کپ
بہت بہت پیارے تحائف ہیں۔۔۔سب میرے پسندیدہ۔۔۔۔یہ دیکھیں بھالو آپ کے لئے کیا لایا ہے۔
یہ پیاری سی گڑیا بھی۔۔۔
یہ ایک اور ۔۔اہ ہوووو اس میں سیل ڈالنا بھول گیا۔
آمین ثم آمینان اشعارکے ساتھ اختتام کرتا ہوں
کبھی وہ وقت نہ آئے جو تجھ کو راس نہ ہو
خُدا کرے کہ ترا دِل کبھی اُداس نہ ھو ۔۔۔ !!
رہے نہ تشنۂ تعبیر کوئی خواب ترا ۔۔۔۔۔۔ !!!!
کوئی کسک نہ ہو،کوئی ادھوری آس نہ ہو
ھمیشہ لُطف و طرب ترے اِرد گرد رہیں
کوئی بھی لمحۂ غم تیرے آس پاس نہ ہو
تری دُعاوں پہ برسے قبولیت کی پھوار ۔۔۔ !
تری بڑی بڑی آنکھوں میں کوئی یاس نہ ہو
خُدا کرے کہ تری زندگی سے دُور رہے !
ہر ایسا شخص کہ جو تیرا غم شناس نہ ہو
تری جبیں پہ سدا مہربان نُور رہے !!!!
اندھیرا تیری نظر سے ہمیشہ دور رہے
(نامعلوم)
آمین ثم آمین
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ انکل جی۔۔۔ٹرافی اِدھر آگئی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا!!!!
خیرمبارک۔۔۔بہت شکریہ عدنان بھائی۔۔۔ماشاءاللہ،
مبارک ہو ہادیہ بہنا ،
بہت خوبصورت اور شاندار لڑی بنائی ہے ۔
آپ کو ڈھیر ساری شاباش یوسف بھائی ، سلامت رہیں ۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ لاریب بہنا۔۔۔ارے واہ!! بارِ دیگر مبارکباد ہادیہ
یوسف سلطان بھائی، لڑی اور دعائیہ غزل بہت خوبصورت ہے۔ شاباش!!
بہت مبارک ہو ہادیہ بہن[/QUOTE
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ چھوٹے بھائی۔۔
شکریہ بہنا آپ کو یہ کاوش پسند آئی گویا محنت وصول پائی۔ شاد رہیں آباد رہیں۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
واہ واہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسف بھیا ۔۔۔۔اتنی اتنی خوبصورت لڑی ۔۔۔اور۔۔۔۔۔ مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔
انناااااااااااااااااااااااا ساراااااااااا۔۔۔۔۔۔واوا سارااااااااااااااااااا تھینکیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
مجھے صرف چیلنج کا یاد تھا کہ مگر لڑی کا بالکل یاد نہیں تھا۔۔ایک خوشگوار حیرت ہوئی دیکھ کر لڑی۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ دیکھا پھر۔۔۔ میں جیت گئی۔۔۔
بہت بہت خوش ہوں بھائی۔۔۔ اور بہت حیران کن بھی لگا آپ کا اتنی خوبصورتی سے لڑی بنانا۔۔۔
اتنی تعریفیں۔۔۔
سو نائس آف یو بھائی۔۔
بہت پیاری ٹرافی ہے۔۔۔
بھئی پانچ ہزار مراسلوں کا ہدف تو بہت یادگار بن گیا میرے لیے۔۔۔
بہت بہت پیارے تحائف ہیں۔۔۔سب میرے پسندیدہ۔۔۔۔
ایک میں ڈنڈی مار گئے۔۔۔ کوئی بات نہیں سیل آپ کی جیب میں ہی ہوں گے۔۔وہ میں خود ہی نکال لوں گی۔۔
آمین ثم آمین۔آمین ثم آمین
بہت پیاری دعا ہے۔ وہ ساری دعائیں جو آپ نے میرے حق میں کی اللہ پاک آپ کے حق میں بھی قبول و مقبول فرمائے۔۔۔ دین و دنیا کا سکون آپ کا مقدر ٹھہرے۔۔روزِ قیامت پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔۔۔