مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
واہ واہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
smiley-face-animations-37.gif

یوسف بھیا ۔۔۔۔اتنی اتنی خوبصورت لڑی ۔۔۔اور۔۔۔۔۔ مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔
انناااااااااااااااااااااااا ساراااااااااا۔۔۔۔۔۔واوا سارااااااااااااااااااا تھینکیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
-Thank-you-so-much-shiriny-16862448-363-385.gif


مجھے صرف چیلنج کا یاد تھا کہ مگر لڑی کا بالکل یاد نہیں تھا۔۔ایک خوشگوار حیرت ہوئی دیکھ کر لڑی۔۔۔:D
ہاہاہاہا۔۔۔ دیکھا پھر۔۔۔ میں جیت گئی۔۔۔:noxxx:
بہت بہت خوش ہوں بھائی۔۔۔ اور بہت حیران کن بھی لگا آپ کا اتنی خوبصورتی سے لڑی بنانا۔۔۔:D
ان کا محفل کی پسندیدہ رکن ہونے کی بہت سی وجوہات میں ایک یہ بھی ہے کہ اگر کسی "مبارکبادی" دھاگےمیں رونق میلا لگانا ہو تو ان کو ٹیگ کرنے کی دیر ہے پھر دیکھیں یہ کیسے پھول بوٹوں اور بھالو وغیرہ سے اس لڑی میں چار چاند لگاتیں ہیں،اگر نہیں یقین تو ان کی مبارکباد والی بنائی گئی لڑیوں کو دیکھ لیں۔ ان کا لڑیوں کو پھولوں وغیرہ سے سجانے کی وجہ سے محفل کے ایک معزر رکن ظہیر احمد بھائی کی طرف سے انہیں"مراسلہ ڈیکوریٹر "کا خطاب بھی دیا جا چکا ہے.
اتنی تعریفیں۔۔۔:daydreaming::silly::noxxx:
سو نائس آف یو بھائی۔۔:rose::rose::rose:
ہادیہ بہن کی جیت کی خوشی میں یہ کپ

2c2adb3ca51e1502564b5212832e826d.jpg
بہت پیاری ٹرافی ہے۔۔۔ :rose::rose::rose:
tenor.gif

بھئی پانچ ہزار مراسلوں کا ہدف تو بہت یادگار بن گیا میرے لیے۔۔۔:happy:
یہ دیکھیں بھالو آپ کے لئے کیا لایا ہے۔

6ed2cdddf79862e3e6f445795dd3d5ad.gif


یہ پیاری سی گڑیا بھی۔۔۔
c8d5a2ab.gif



یہ ایک اور ۔۔اہ ہوووو اس میں سیل ڈالنا بھول گیا۔:biggrin:
vector-illustration-cute-baby-panda-260nw-504401173.png
بہت بہت پیارے تحائف ہیں۔۔۔سب میرے پسندیدہ۔۔۔۔:rose::rose::rose:
ایک میں ڈنڈی مار گئے۔۔۔ کوئی بات نہیں سیل آپ کی جیب میں ہی ہوں گے۔۔وہ میں خود ہی نکال لوں گی۔۔:laugh:
ان اشعارکے ساتھ اختتام کرتا ہوں
کبھی وہ وقت نہ آئے جو تجھ کو راس نہ ہو
خُدا کرے کہ ترا دِل کبھی اُداس نہ ھو ۔۔۔ !!

رہے نہ تشنۂ تعبیر کوئی خواب ترا ۔۔۔۔۔۔ !!!!
کوئی کسک نہ ہو،کوئی ادھوری آس نہ ہو

ھمیشہ لُطف و طرب ترے اِرد گرد رہیں
کوئی بھی لمحۂ غم تیرے آس پاس نہ ہو

تری دُعاوں پہ برسے قبولیت کی پھوار ۔۔۔ !
تری بڑی بڑی آنکھوں میں کوئی یاس نہ ہو

خُدا کرے کہ تری زندگی سے دُور رہے !
ہر ایسا شخص کہ جو تیرا غم شناس نہ ہو

تری جبیں پہ سدا مہربان نُور رہے !!!!
اندھیرا تیری نظر سے ہمیشہ دور رہے
(نامعلوم)
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
بہت پیاری دعا ہے۔ وہ ساری دعائیں جو آپ نے میرے حق میں کی اللہ پاک آپ کے حق میں بھی قبول و مقبول فرمائے۔۔۔ دین و دنیا کا سکون آپ کا مقدر ٹھہرے۔۔روزِ قیامت پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
For-Berni-yorkshire_rose-24788657-483-355.gif

 

ہادیہ

محفلین
بھائی ہو تو یوسف سلطان جیسا ۔۔۔ ہم رہے نکمے کے نکمے ۔۔۔!
سچ میں بھائی۔۔۔ ابھی مبارکباد بھی نہیں دی۔۔:p

مبارکباد قبول کیجیے ہادیہ بہن!
خیر مبارک۔۔۔ بہت شکریہ بھائی صاحب

خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ چوہدری بھیا

بہت مبارک ہو ہادیہ بہن
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ بھائی۔۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا!!!!
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ انکل جی۔۔۔ٹرافی اِدھر آگئی۔۔۔:D
ماشاءاللہ،
مبارک ہو ہادیہ بہنا ،
wah.gif
بہت خوبصورت اور شاندار لڑی بنائی ہے ۔
آپ کو ڈھیر ساری شاباش یوسف بھائی ، سلامت رہیں ۔
خیرمبارک۔۔۔بہت شکریہ عدنان بھائی۔۔۔:)

ارے واہ!! بارِ دیگر مبارکباد ہادیہ :)
یوسف سلطان بھائی، لڑی اور دعائیہ غزل بہت خوبصورت ہے۔ شاباش!! :)
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ لاریب بہنا۔۔۔
بہت مبارک ہو ہادیہ بہن:):)[/QUOTE
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ چھوٹے بھائی۔۔
 

ہادیہ

محفلین
آپ کو مبارک ہو ہادیہ۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔۔:)

بہت بہت مبارک ہو !

جیتی رہیے۔ :)
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔
آمین۔۔خوش رہیے۔۔:)

خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ سرجی۔۔:)

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ !!!
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ آپ کا:)

خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ بھائی۔۔:)
 

یوسف سلطان

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
واہ واہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
smiley-face-animations-37.gif

یوسف بھیا ۔۔۔۔اتنی اتنی خوبصورت لڑی ۔۔۔اور۔۔۔۔۔ مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔
انناااااااااااااااااااااااا ساراااااااااا۔۔۔۔۔۔واوا سارااااااااااااااااااا تھینکیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
-Thank-you-so-much-shiriny-16862448-363-385.gif


مجھے صرف چیلنج کا یاد تھا کہ مگر لڑی کا بالکل یاد نہیں تھا۔۔ایک خوشگوار حیرت ہوئی دیکھ کر لڑی۔۔۔:D
ہاہاہاہا۔۔۔ دیکھا پھر۔۔۔ میں جیت گئی۔۔۔:noxxx:
بہت بہت خوش ہوں بھائی۔۔۔ اور بہت حیران کن بھی لگا آپ کا اتنی خوبصورتی سے لڑی بنانا۔۔۔:D
اتنی تعریفیں۔۔۔:daydreaming::silly::noxxx:
سو نائس آف یو بھائی۔۔:rose::rose::rose:
بہت پیاری ٹرافی ہے۔۔۔ :rose::rose::rose:
tenor.gif

بھئی پانچ ہزار مراسلوں کا ہدف تو بہت یادگار بن گیا میرے لیے۔۔۔:happy:
بہت بہت پیارے تحائف ہیں۔۔۔سب میرے پسندیدہ۔۔۔۔:rose::rose::rose:
ایک میں ڈنڈی مار گئے۔۔۔ کوئی بات نہیں سیل آپ کی جیب میں ہی ہوں گے۔۔وہ میں خود ہی نکال لوں گی۔۔:laugh:
شکریہ بہنا آپ کو یہ کاوش پسند آئی گویا محنت وصول پائی۔ شاد رہیں آباد رہیں۔
آمین ثم آمین
بہت پیاری دعا ہے۔ وہ ساری دعائیں جو آپ نے میرے حق میں کی اللہ پاک آپ کے حق میں بھی قبول و مقبول فرمائے۔۔۔ دین و دنیا کا سکون آپ کا مقدر ٹھہرے۔۔روزِ قیامت پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔۔۔
آمین ثم آمین۔
 
Top