محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
عمران سیریز پر ٹیگ لکھا ہوتا ہے۔عمران سیریز میں کیا ہوتا ہے؟؟؟ میرے بھائی بہت پڑھتے تھے مگر ہمیں ہاتھ نہیں لگانے دیتے تھے
معصوم بچوں کی دسترس سے دور رکھیں۔
عمران سیریز پر ٹیگ لکھا ہوتا ہے۔عمران سیریز میں کیا ہوتا ہے؟؟؟ میرے بھائی بہت پڑھتے تھے مگر ہمیں ہاتھ نہیں لگانے دیتے تھے
اتنا اچھا ہی لکھا ہوا تھا ہے جی۔اچھاااااااا
واہ کیا بات ہے بہنا۔اردو محفل کی سالگرہ پر میری طرف سے نیک خواہشات ،تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں
سب محفلین بہت اچھے ہیں ۔ اور جہاں ہم رہتے اس کی خامیوں کو نہیں خوبیوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔پرفیکٹ صرف اللہ رب العزت کی ذات پاک ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ ہمیشہ رہے گا۔۔ بے شک۔
اور اس دنیا میں کامل ہستی ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
ہم سب بہت عام سے انسان ہیں اگر خاص ہے تو یہ محفل ۔جس کے توسط سے دنیا بھر سے یہاں لوگ اکھٹے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے لیے مسکرانے کی وجہ بنتے ہیں۔
میرے لیے سب محفلین بہت قابل احترام اور اچھے ہیں ۔ میری پر خلوص دعائیں ان سب کے لیے بھی جو اس محفل کا حصہ تھے اور جو ابھی بھی ہیں۔
میری؟؟؟؟ ہے ناااااواہ کیا بات ہے بہنا۔
وہ کیا ہے نا کہ ۔۔۔ بقیہ سرگوشی میںاگر آپ تدوین نہ کرتے تو ایک مراسلہ تو ہوہی جانا تھا نا۔۔۔۔ ویسے خوش قسمتی سے میں نے پڑھ لیا تھا مگر مصروفیت تھی سوچا بعد میں آن لائن ہوکر جواب دیتی ہوں۔ تب تک وہ مراسلہ یہاں نہیں تھا۔۔
عمران سیریز میں کیا ہوتا ہے؟؟؟ میرے بھائی بہت پڑھتے تھے مگر ہمیں ہاتھ نہیں لگانے دیتے تھے
فلاسفر سپاٹڈ ہیئرکیا یہ میری مستقل مزاجی کا آئینہ دار ہے؟
کیا میری زندگی ایسے ہی گزر رہی ہے؟ یعنی میرے کیفیت نامے کے تناظر میں۔
ہمیں تو یہ آپ کی مستقل مزاجی ہی لگتی ہے وارث بھائی!!واقعی سوچنے کی بات ہے
کیا یہ میری مستقل مزاجی کا آئینہ دار ہے؟
کیا میری زندگی ایسے ہی گزر رہی ہے؟ یعنی میرے کیفیت نامے کے تناظر میں۔
یقینا اپنی ہی کسی قدیمی غزل کا کوئی بھولا بسرا شعر لکھوں گاہمیں تو یہ آپ کی مستقل مزاجی ہی لگتی ہے وارث بھائی!!
دراصل ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کیفیت نامہ بدلیں گے تو کیا لکھیں گے؟؟
جی بہتر!! ابھی کوئی سمندری سفر تو درپیش نہیں ہے؟؟ایک تو چھٹیوں کے بعد دوبارہ جاب کی مصروفیت ہے۔ پھر یہ کہ سیل فون سے لاگ ان ہوتا ہوں تو تبصرہ کرنے کا اتفاق کم ہی ہوتا ہے۔
یہ ہوئی نا بات!!لاریب آپ کا شکوہ بالکل بجا ہے، میری پوری کوشش ہوگی کہ جلد سے جلد آپ کا یہ شکوہ دور کیا جائے۔۔
مستقبل قریب میں متوقع ہے۔جی بہتر!! ابھی کوئی سمندری سفر تو درپیش نہیں ہے؟؟