بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

ہادیہ

محفلین
اردو محفل کی سالگرہ پر میری طرف سے نیک خواہشات ،تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں :in-love::in-love::in-love:
سب محفلین بہت اچھے ہیں ۔ اور جہاں ہم رہتے اس کی خامیوں کو نہیں خوبیوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔پرفیکٹ صرف اللہ رب العزت کی ذات پاک ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ ہمیشہ رہے گا۔۔ بے شک۔
اور اس دنیا میں کامل ہستی ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
ہم سب بہت عام سے انسان ہیں اگر خاص ہے تو یہ محفل ۔جس کے توسط سے دنیا بھر سے یہاں لوگ اکھٹے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے لیے مسکرانے کی وجہ بنتے ہیں۔ :)
میرے لیے سب محفلین بہت قابل احترام اور اچھے ہیں ۔ میری پر خلوص دعائیں ان سب کے لیے بھی جو اس محفل کا حصہ تھے اور جو ابھی بھی ہیں۔ :):):)
 
واہ کیا بات ہے بہنا۔:)
 
محمد وارث

لائبریرین

فرقان احمد

محفلین
اگر آپ تدوین نہ کرتے تو ایک مراسلہ تو ہوہی جانا تھا نا۔۔۔۔ ویسے خوش قسمتی سے میں نے پڑھ لیا تھا مگر مصروفیت تھی سوچا بعد میں آن لائن ہوکر جواب دیتی ہوں۔ تب تک وہ مراسلہ یہاں نہیں تھا۔۔:p
عمران سیریز میں کیا ہوتا ہے؟؟؟ میرے بھائی بہت پڑھتے تھے مگر ہمیں ہاتھ نہیں لگانے دیتے تھے:p
وہ کیا ہے نا کہ ۔۔۔ بقیہ سرگوشی میں
بار بار معذرت کرنا 'باوقار محفلین' کو زیب نہیں دیتا، اس لیے حذف کر دیا، آپ نے آخر وہ مراسلہ کیسے پڑھ لیا، پانچ سیکنڈ میں تو ہم نے اسے حذف کر دیا تھا۔
 
لاریب مرزا

محفلین
واقعی سوچنے کی بات ہے :)

کیا یہ میری مستقل مزاجی کا آئینہ دار ہے؟
کیا میری زندگی ایسے ہی گزر رہی ہے؟ یعنی میرے کیفیت نامے کے تناظر میں۔
:)
ہمیں تو یہ آپ کی مستقل مزاجی ہی لگتی ہے وارث بھائی!! :)
دراصل ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کیفیت نامہ بدلیں گے تو کیا لکھیں گے؟؟ :)
 
Top