سید تراب کاظمی
محفلین
بہت شکریہ اداسید تراب کاظمی
دریائے مہران سی سبک روانی کشش اور کشادہ دل سید سائیں میں باخوبی دیکھی جا سکتی ہے - لہجے کی مٹھاس اور سادگی
ان کی تحریروں سے نمایا نظرآتی ہے
بہت شکریہ اداسید تراب کاظمی
دریائے مہران سی سبک روانی کشش اور کشادہ دل سید سائیں میں باخوبی دیکھی جا سکتی ہے - لہجے کی مٹھاس اور سادگی
ان کی تحریروں سے نمایا نظرآتی ہے
مزمل شیخ بسمل وہ آیا اُس نے دیکھا اُس نے شعروسخن کا قلعہ اور باذوق احباب کا دل فتح کرلیا- انداز سخن سے
شاعرمیں ناموری اور ان کی شہرت کے آثارنمایاں ہیں
ڈر تو جناب مجھے آپ کا تھا کہ آپ اس پر کیا فلسفہ بھگارتے ہیںیار تم کبھی بھی خوش نہ ہونا ، اگر زحال مرزا مجھ سے پوچھ بھی لیتا تو خدارا اس سے زیادہ تعریفیں کرنا ممکن نہ ہوتا اور اتنا اچھا جچا تلا اور بغیر جانے عمدہ تبصرہ کرنا یقینا زحال کی کہنہ مشقی کا پتہ دیتا ہے۔
میں تائید کرتا ہوں کہ زحال مرزا نے جو لکھا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ تقریبا سچ لکھا ہے۔ ہاہاہاہا سنجیدگی سے
کام کی نہیں تو اتنا اچھے شعر کہتے ہیں اگر کام کے ہوگئے تو
تو اس صلاحیت کو آپ کم جانتے ہو انیس برس کی عمر میںحضرت یہ آپ کا حسنِ نظر ہے ۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔
میں محض انیس برس کا اک عام سا لڑکا ہوں جسے انگریزی اور اردو ادب سے محبت ہے۔ اب اسی باعث انگریزی اور اردو میں بعض اوقات شعر کہنے کی کوشش بھی کرلیا کرتا ہوں
تو اس صلاحیت کو آپ کم جانتے ہو انیس برس کی عمر میں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اُردومحفل کے چمکتے ستارے جو نیٹ کی دنیا میں جھلملارہے ہیں اپنی سوچ خیالات اور خوبصورت
دھاگوں سے محفل کو روشن کرہے ہیں - چند جملے ان کی نذرتعبیر
کا ذوق آرائش اور فنکارانہ جمال ایک طرف تو تصویری سیکشن کو مالامالکرہا ہے دوسری جانب ان کی حاضرجوابی اور منفردسوالات محفلین کے انٹرویوز میں سبکو متاثر کرنے کا سبب ہیں
بابا کس کو بولا؟زبیر بھائی یہ آپ نے کیا ظلم ڈھا دیا۔اوپر نیچے دو بابے اور درمیان میں معصوم