سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اُردو شاعری: تکمیل شدہ عنوانات
(ایک فہرست)
دراصل ابھی یہ اپ لوڈ نہیں ہوئیںخرم نے کہا:فہرست تو مرتب کردی جذبہ کی حرارت والوں نے
ہم لبھتے رہے اس کو متن کا پتہ چل نہ سکا
معذرت استاد محترم، میری نظر نہیں پڑی تھی شایداعجاز اختر نے کہا:منصور قیصرانی سے ایک بار کہا تھا کہ 250 فری والی سائٹ سے داؤن لوڈ کر کے وکی میں پہنچا دیں۔ ممکن ہو تو آپ یا کوئ دوسرے رکن یہ کام کر دیں تو بہت اچھا ہوگا۔ میں ہر وقت براڈ بینڈ پر نہیں جا سکتا۔ ویسے میرے دفتر کے کمرے میں براڈ بینڈ کا انتظام ہو رہا ہے۔ کب لگتا ہے، اس کا انتظار ہے۔
تن تنہا یہ کام کرنے پر مبارکباد قبول ہو جناب
تہہ دل سے مشکور ہوں بھائیتن تنہا یہ کام کرنے پر مبارکباد قبول ہو جناب