اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ڈنڈا۔۔۔۔؟؟ :shock:


باجو، کچھ وضاحت کریں۔ کہ یہ ہی انتخابی نشان کیوں چنا ہے؟ اس طرح تو عوام پہلے ہی ڈر جائے گی اور ووٹ نہیں ملیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈنڈے کے زور پر آپ لوگوں سے ووٹ لیں گی؟؟ :oops:




:x :? اے یہ ڈنڈا نشان میں نے خود سے نہیں چناُ یہ تو شگفتہ شرارت کے موڈ میں تھیں تو خود سے انتخابی نشان رکھ گئیں ہیں ۔ مجھ سے تو بچاری سے کسی نے پوچھا تک نہیں کہ کیا نشان رکھنا ہے کیا نہیں ۔ :?
لگتا ہے کسی سے لڑائی کر کے آئی ہیں۔ :p

اچھا۔۔میں سمجھی، آپ نے خود یہ نشان رکھا ہے۔ :D
 

تیشہ

محفلین
huh.gif










3d-animated-emoticons-smileys24.gif









18.jpg
 

تیشہ

محفلین
میں ہوں نا 8) بھانڈے پھوڑنے کو ۔ 8) :p



جناب اس تصویر مین زکریا ، اور زکریا کے سس، برو ہیں یہ تین بہن بھائی ہے ۔ انکے بچپن کی ہے





:lol: اور لڑیں میرے خلاف لگائیے نعرے ۔ :chalo:
 
Top