ماوراء
محفلین
لگتا ہے کسی سے لڑائی کر کے آئی ہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ڈنڈا۔۔۔۔؟؟
باجو، کچھ وضاحت کریں۔ کہ یہ ہی انتخابی نشان کیوں چنا ہے؟ اس طرح تو عوام پہلے ہی ڈر جائے گی اور ووٹ نہیں ملیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈنڈے کے زور پر آپ لوگوں سے ووٹ لیں گی؟؟
:x اے یہ ڈنڈا نشان میں نے خود سے نہیں چناُ یہ تو شگفتہ شرارت کے موڈ میں تھیں تو خود سے انتخابی نشان رکھ گئیں ہیں ۔ مجھ سے تو بچاری سے کسی نے پوچھا تک نہیں کہ کیا نشان رکھنا ہے کیا نہیں ۔
اچھا۔۔میں سمجھی، آپ نے خود یہ نشان رکھا ہے۔