اگر تو کلو ڈیڑھ کلو ہیں تو بھجوانا ورنہ نہیں۔
کلو ڈیڑھ کا آپ نے اچار ڈالنا ہے بھلا
میری اک بہت بےتکلف آنٹی ہیں آئی نائن میں ۔ ہمسائی ہواکرتیں تھیں کسی وقتوں میں ۔ انکی عادت سے میں بہت تنگ تھی ان کو مانگنے کی بہت بری عادت ہوا کرتی تھی ۔ ٹماٹر ، مرچیں ، نمک ، آٹا، سالن ، پیاز ،
دودھ ، چینی حتی کہ ہر روز انکے بچے مانگنے آتے آنٹی جی دو پیاز تو دے دیں ، آنٹی جی امی کہہ رہی تھوڑی چینی تو دے دیں ۔
جب میں یہاں آئی تو تب بھی انکی فرمائیش جاری تھیں ۔ کہ بھلے یو۔کے کی کوئی بھی سوغات ہو ہمیں بھیجو ۔ بھلے کچھ بھی ہو ۔ تو اک دن میں نے مناہل کے سر سے جوں نکلی تو مار کر اسے خط پر چپکا بھیجا کہ یہاں کی سپیشل سوغات ہے یہ ۔ اسکو سنبھال کر رکھئیے گا ۔
انہوں نے آج تک وہ خط میرا سنبھال رکھا ہے کہ شازی کی بچی پاکستان تو آؤں پھر تم کو تمھاری سوغات دکھائے گے کتنی سنبھال سنبھال کر رکھی ہوئی ہے ۔
تو آپ بھی ماورہ کی بیجھی ہوئی ایسے ہی رکھے گے کیا ۔