اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نعرے

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif




شگفتہ زکریا کا انتخابی نعرہ اصل میں کچھ اور ہے جو میں یہاں بتا نہیں سکتی ۔ مگر جو بولتے ہیں وہی مزے کا ہے ۔ جو صرف میں نے ہی سن رکھا ہے
zzzbbbbnnnn.gif



مگر خیر ، آپ والا بھی مزے کا ہے ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:


زکریا بھیا کا انتخابی نعرہ



ایسے نہیں۔۔۔۔ ویسے :)


:twisted: :) :twisted:









شگفتہ کدھر ہیں آپ ۔؟ ؟ زکریا میرے خلاف نعرے لگانے کی تیاریوں میں ہیں (ساتھ میں پوچھ رہے ہیں اگر میں نعرے لگاؤں ناراض تو نہیں ہوجاؤں گی نا )
zzzbbbbnnnn.gif



زکریا سوچ لیں ۔ میرے پاس بھی وہ اک نعرہ ہے لگانے کو جو فون پر میں سنتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif


شگفتہ آجائیے فٹا فٹ ۔ 8)
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ساڈی شیر اے
باقی ہیر پھیر اے

لیکن آپ شیر کیسے ہو سکتی ہیں؟ آپ تو شیرنی ہیں۔ خیر الیکشن میں سب چلتا ہے۔
 

زیک

مسافر
ٹوری بوچھی کو ایک دھکا اور دو

[eng:b23483203e]Say NO to Tory Buchee[/eng:b23483203e]​
 

تیشہ

محفلین
زکریا کو بوری میں بند کرو :p


zzzbbbbnnnn.gif



(یہ نعرہ میں نے اور اقراء نے ملا جلا کر بنایا ہے )
میچینگ ۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
ہاریں گے بھئی ہاریں گے زکریا تو ہارے گے ۔ :lol:




نوٹ ( :( میرے ووٹ کم ہوئے نا تو میں نے بولنا نہیں یاد رکھئیے گا )








ہارے گئے بھئی ہارے گے زکریا تو ہارے گے ۔ :p



:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا کو بوری میں بند کرو :p


zzzbbbbnnnn.gif



(یہ نعرہ میں نے اور اقراء نے ملا جلا کر بنایا ہے )
میچینگ ۔
Dancing_Doll.gif
ایم کیو ایم کی امیدوار؟ :shock:


ایم کیو ایم مطلب ۔؟


:lol:

ایم کیو ایم کا مطلب ہے “ میں کیوں مروں “

دوسرے بھلے ہی مرتے رہیں۔ :cry:
 
Top