شمشاد
لائبریرین
ہیں تو سب ہی، لیکن ان کے کام بھی اگر مجھے کرنے پڑیں تو پھر کیا ہو گا؟اچھا ،،،چلیئے پھر ٹھیک ہے،،آج کا سبق
اگر آپ کے گھر میں امی ،ایک عدد بھابھی ایک عدد بہن اور ایک کام والی ہے تو بس پھر آپ آرام سے حالت مراکبیں میں چلے جائیں ۔سارے گھر کے کام خودبخود ہوجائیں گے ۔
اگر ان میں سے آپ کے پاس کوئی بھی نہیں ہے تو اُٹھیں اور ہاتھ پاؤں ہلائے اور اپنا کام خود کریں ۔