اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مقبرہ بی بی جیوندیٌ
IMG_0024-1.jpg
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
خوبصورت مینا کاری کا منظر
مقبرہ بہاول حلیمؒ کی اندرونی دیوار
IMG_0034.jpg

کوئی بے ذوق ہی ہوگا جو اس خوبصورتی سے متاثر ہو کر زبردست پر کلک نہیں کرے گا
 

برگ حنا

محفلین
میرا یہ دھاگہ
اردو محفل کے موسٹ موسٹ باذوق محفلین کے نام
جن میں سرِ فہرست
ہر ہائی نیس عالی جنابہ محترمہ برگ حنا صاحبہ ہیں
اس کے علاوہ
سیدہ شگفتہ شگفتہ
مہ جبین

اور

محمود احمد غزنوی
حسیب نذیر گل

جناب یوسف ثانی کی با ذوق ہونے میں مجھے کوئی شک نہیں ، مگر مجھے نہین لگتا وہ یہ تھریڈ پسند فرمائیں


شکریہ شکریہ بھیا بہت شکریہ ۔ ۔ :)
زہے نصیب ،زہے نصیب:happy:
کہاں میں کہاں یہ مقام،اللہ اللہ
بہت زبردست شیئرنگ ہے بھیا اور ان عظیم الشان عمارات کے مٹتے ہوئے نقوش دیکھ کر یہ مصرعہ تو جیسے وردِ زباں ہی ہو گیا
"مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے"
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
ان عظیم الشان عمارات کے مٹتے ہوئے نقوش دیکھ کر یہ مصرعہ تو جیسے وردِ زباں ہی ہو گیا
"مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے"
جی نہیں
یہاں غالبؔ والا مصرعہ زیادہ فٹ آتا ہے
خاک میں کیا صورتیں ہونگی، کہ پنہاں ہو گئیں
 

مہ جبین

محفلین
بہت زبردست چھوٹے بھائی

21 جون کی تصاویر تو میں نے دیکھیں تھیں اور پسند بھی کی تھیں لیکن 22 جون سے میں کئی دن تک غیر حاضر رہی
اسی لئے مجھے اس دھاگے کی خبر نہ ہوسکی

آج بھائی نے ٹیگ کیا تو مجھے خبر ہوئی
ورنہ تو میں یہ خوبصورت تصاویر دیکھنے سے محروم ہی رہ جاتی

جزاک اللہ اویس
عرف چھوٹاغالبؔ

اللہ تم کو خوش رکھے آمین
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مہ جبین آپی
بہت بہت تھینکووووووووووووووووووو
میں سمجھا تھا کہ شاید وہ سیبوں والا مربہ مہنگا ہو گیا ہے اس لیے:ROFLMAO:
میرے ذہن میں تو نام نہیں آرہے ، آپ ہی ٹیگ کر دیں، اور ثواب دارین حاصل کریں:)
 

زبیر مرزا

محفلین
اویس اس بار تصاویر کچھ کلئیر نہیں کیا امیج سائز چینج کیا ہے؟
لگتا brightness and contrast میں بھی کچھ چھیڑچھاڑ کی ہے آپ نے
Photography competitions لاجواب ہے جس کے باعث تصاویر بھلی لگتی ہیں
 

مہ جبین

محفلین
"مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے"

برگ حنا
اولیاءکرام کے جسموں کو زمین نہیں کھاتی تو انکے نشان زمین سے باہر بھی نہیں مٹتے

وہ قبروں میں زندہ ہیں تو انکے مزرات پر رونقیں بھی تو اسی وجہ سے ہوتی ہیں

انکی قبروں میں انوار و تجلیات کی بارش ہوتی ہے تو مزاروں پر ویرانی کا کیا کام؟

پھر ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ انکے نشاں مٹ گئے

بس دیکھنے والی نظر چاہئے اور عقیدت رکھنے والا دل

اور تم تو اس بات کو سمجھتی ہو ناں
 
Top