اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

نیرنگ خیال

لائبریرین
90۔91 سے تو پہلے کے ہیں یہ
جب عالمگیر، حسن جہانگیر، سلیم جاوید، محمد علی شہکی، اور عامر سلیم ہی ہوتے تھے بس
میں البم کا پوچھ رہا تھا۔ جس میں مذکورہ کلام ہے
آج کل تو جس کو قبض، یا گیس پرابلم ہو وہ سنگر بن جاتا ہے
نہیں یار کچھ لوگ صرف اس لیئے بھی بنیں ہیں کہ انہیں زکام کی شکایت تھی۔ اور لوگوں کہا کیا آواز ہے۔ بعد میں ہم بھی کہتے رہے کیا آواز ہے؟؟ ہا ہا ہا ہا :laugh:
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
میں البم کا پوچھ رہا تھا۔ جس میں مذکورہ کلام ہے

نہیں یار کچھ لوگ صرف اس لیئے بھی بنیں ہیں کہ انہیں زکام کی شکایت تھی۔ اور لوگوں کہا کیا آواز ہے۔ بعد میں ہم بھی کہتے رہے کیا آواز ہے؟؟ ہا ہا ہا ہا :laugh:
انقلاب ۔ بھلے آ۔ اورجنون میلینئم ایڈیشن میں بھی ہے یہ کلام
ٹائپ کر کے بھیجو یار
میرا تو نیٹ مر مر کے چلنگ
میں ذرا تشریح ٹائپ لوں تب تک
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج دیکھنا بھی بھول گیا تھا کہ سورج کہاں سے نکلا تھا صبح
بلال تم نے دیکھا تھا؟
کہیں مغرب سے تو نہیں نکلا؟

بہت شکریہ سراہنے اور پسند کرنے کا

بلال میں سوچ رہا ہوں تمہیں کنڈکٹر کی جاب سے جواب دے دوں
سخت کام چور ہو تم
سواریاں بھی کیا ہی اکٹھی کر کے لایا کروں؟
یہ آپ نے مجھ پر طنز کیا بھائی ؟
 
Top