پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
آپ بھی 80 فیصد بجٹ والوں کے نام لینے سے ڈرتے ہیں. تابعدار خان کی طرحنہیں کی کیا کرپشن ہماری حکمران جماعتوں نے
آپ بھی 80 فیصد بجٹ والوں کے نام لینے سے ڈرتے ہیں. تابعدار خان کی طرحنہیں کی کیا کرپشن ہماری حکمران جماعتوں نے
بھائی خواب دیکھنا چھوڑو،کشمیر بھی چلا گیا...خواب دیکھنے میں کیا حرج ہے
بھیا آپ بھی نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟،،،ہمارے پاس آسٹریلین طوطوں کا ایک جوڑا تھا ۔ جن میں سے طوطا اچانک فوت ہو گیا۔ بیچاری طوطی اکیلی رہ گئی۔ بوجہ مصروفیات میں خود مارکیٹ جا نہ سکا اور جس نے بھی دوسرا طوطا لانے کا وعدہ کیا پورا نہ ہوسکا۔ یوں طوطی کئی ماہ سے اکیلی زندگی گذار رہی تھی۔
آج ہم نے "ارینج میرج" کا سوچا اور بالاخر ایک برڈ ہاؤس پہنچے اور ایک برانڈ نیو طوطا لے کر آئے۔ ۔ ۔ تب سے طوطی کے اٹھلانے اور چکرپھیریوں کے تماشے دیکھ رہے ہیں۔ وہ کبھی پر پھیلاتی ہے، کبھی چونچیں مارتی ہے، اور کبھی طوطے کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آوازیں نکالتی ہے۔
جبکہ طوطا صاحب موڈ میں بیٹھے ہیں۔۔۔
اہلیہ نے میری طرف شکایتی نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا، یہ طوطے کے مزاج دیکھ رہے ہیں ۔ جناب سیدھے منہ بات ہی نہیں کر رہے ، وہ بیچاری کتنی کوشش کر رہی ہے۔
مجھے شکایت کا اصل ہدف معلوم تھا ۔ ۔ دنیا میں ہر نر ظالم ہوتا ہے اور ہر مادہ مظلوم ۔
میں نے بیگم کو یاد دلایا کہ اس بیچارے طوطے کو میں سترہ دوسری طوطیوں کے درمیان سے اٹھا لایا ہوں۔ تب سے وہ اسی ایک طوطی کی چیں چیں سن رہا ہے۔ ایسے میں اسے تھوڑا سا منہ بسورنے کا حق تو دیں۔
اس وضاحت کے بعد میری "طوطی" نے چائے کا کپ میز پر پٹخا اور دوسرے کمرے میں چلی گئی۔
ان کے علاوہ اس ملک میں ضرورت پڑنے پر کام کیا کس نے ہے۔آپ بھی 80 فیصد بجٹ والوں کے نام لینے سے ڈرتے ہیں. تابعدار خان کی طرح
چلا گیا؟ کب ؟ کس دور میں آپ کے پاس تھا؟ مولانا ساب نے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ہوتے ہوئے حاصل کرلیا تھا؟بھائی خواب دیکھنا چھوڑو،کشمیر بھی چلا گیا...
حکومت یا اپوزیشن ہر ایک پر تنقید کرتا ہےکسی کو پکڑوایا ہے؟
مولانا تو صرف چیئرمین تھے اب تو چیئرمین پی ٹی آئی بلکہ وزیراعظم کے ہوتے ہوئے چلا گیا.مولانا ساب نے کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ہوتے
نقشے میں متنازعہ ہٹا کر اب بھارت کو یہ فائدہ پہنچایا گیا کہ وہ اقوام عالم سے کہہ سکے کہ ہم کشمیر پر بات نہیں کرتے کیوں کہ یہ متنازعہ نہیں ہے.چلا گیا؟ کب ؟ کس دور میں آپ کے پاس تھا؟
کہاں ہے وہ نقشہ؟نقشے میں متنازعہ ہٹا کر اب بھارت کو یہ فائدہ پہنچایا گیا کہ وہ اقوام عالم سے کہہ سکے کہ ہم کشمیر پر بات نہیں کرتے کیوں کہ یہ متنازعہ نہیں ہے.
خوش آمدیدادھر اُدھر گھم کر پھر سے یہیں پر اگئی
اتنا رُکھا سوکھا ویلکمخوش آمدید
جیتی رہیں،ہمیشہ خوش و خرم رہیں.اتنا رُکھا سوکھا ویلکم