اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
ادھر کی بات یہ ہے کہ ہلکی سی دھوپ ہے۔ مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے لیکن ہوا ٹھنڈی چل رہی ہے۔
 
میری بہن کی بیٹی کی شکل اس سے ملتی جلتی ہے۔ میں شیئر نہیں کر سکتا کیونکہ ان سے ناراضگی ہوئے چار سال ہو گئے ہیں۔
ناراضگی ہے تو اسے ختم کرو میرے بھائی۔
زندگی بہت مختصر ہے۔یہاں وقت پر فیصلے کرنے کی بہت اہمیت ہے۔
اب اگر کل کلاں کو خدانخواستہ انہیں کچھ ہو جائے تو آپ پچھتاتے رہ جائیں گے۔
دوستانہ مشورہ ہے یہ میرا آپ کو۔
 

bilal260

محفلین
میں کوشش کر کے اس کا لنک آپ کو یہاں پر دینے کی کوشش کروں گا۔
آج اس بلاگ کا لنک کام نہیں کر رہا ہے۔
ایک ناجائز اوربالکل غلط مطالبہ کو نہ ماننے کی وجہ سے ایسا ہوا۔
دوسرے محتاط الفاظ میں کہ
والدین کے ایک مطالبہ اور شاید کہ جائز ہو اس کو نہ ماننے کی وجہ سے ایسا ہوا۔
 

bilal260

محفلین
پچھلے چار سال سے مجھے کوئی ایسا فرد نہیں ملا جس نے میرے ماں باپ کو درست اور مجھے غلط کہا ہو۔
یہ چیلنچ سمجھ لے۔ مزید معلومات کے لئے میں لنک شیئر کرو نگا تو وہاں سے پڑھ لیجئے گا۔
 

bilal260

محفلین
میں تو اپنے والدین کو آج بھی کہتا ہوں میں غلط ہوں مجھے معاف کردیں۔
ان کے پائوں تک پڑ چکا ہوں۔
مگر۔۔۔۔ آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے۔
 

سیماب

محفلین
جی میں ہوں ادھر کی اُدھر کرنے کے لیے
آپ اتنا جلدی کیسے چلے گئے:beating::beating::box:

تو پھر جلدی سے ادھر کی اِدھر کریں تاکہ میں اِدھر کی اُدھر کر سکوں۔
دیکھین ادھر کی اودر کرنے سے پہلے ہی چلے گئے آب کون کرئے گا ادھر کی اُدھر
 
Top