اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

سیماب

محفلین
سیماب ادھر ہی ہے، میں تو سمجھا تھا یہ کچھ دنوں کے لیے غائب ہو گئی ہے۔
جی اردہکچھ ایسا ہی تھا پھر سوچا لیں دیکھتے ہیں کوئی یاد کر رہا ہے یا نہیں
تو کچھ دنوں بعد ہی تو آئیں ہیں
جی شاید صرف دو دن
 
شمشاد

لائبریرین
لو تمہیں کیسے بھول سکتا ہوں۔ جس جس کو میں ادھار دے رکھا ہے ان کو نہیں بھولتا میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بھولتا۔ تم ایسا کرو کہ سارا قرضہ واپس نہ کرو، 90 فیصد واپس کر دو، دس فیصد یاد رکھنے کے لیے رہنے دو۔
 
bilal260

محفلین
ناراضگی ہے تو اسے ختم کرو میرے بھائی۔
زندگی بہت مختصر ہے۔یہاں وقت پر فیصلے کرنے کی بہت اہمیت ہے۔
اب اگر کل کلاں کو خدانخواستہ انہیں کچھ ہو جائے تو آپ پچھتاتے رہ جائیں گے۔
دوستانہ مشورہ ہے یہ میرا آپ کو۔
محسن وقار علی بھائی یہ لیجئے لنک
http://pak.net/آپ-اور-ہم-دکھ-سکھ-کے-ساتھی/میں-نے-طلاق-نہ-دی۔-69341/
 
ایسی فطرت کے بارے میں پڑھ کر یا سن کر بہت ہی افسوس ہوتا ہے:(
آپ نے اچھا کیا کہ ایک "جرم" دوسری دفعہ نہیں کیا۔
بے گناہ بیوی کو طلاق دینے کو میں "جرم" ہی کہوں گا۔
ایک اور مفت مشورہ دوں گا میں آپ کو۔اگر کبھی آپ کے والدین "پچھتائیں" تو ان پر اعتبار کرنے میں جلدی نہ کیجیے گا کیونکہ جب وہ پہلے ایسے ظلم کر سکتے ہیں تو ان سے مستقبل میں "مزید" کی توقع رکھنی چاہیے۔آپ اکثر اخباروں میں پڑھتے ہوں گے کہ پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گھر بلا کر بظاہر راضی نامہ کر لیا جاتا ہے اور پھر بیٹی داماد کا "بے غیرتی" کے نام پر قتل۔

نوٹ: یہ ایک دوستانہ مشورہ ہے اگر آپ کو برا لگا ہو تو پیشگی معاذرت۔
 
آپ کا بے شمار شکریہ میرے دل میں میرے ماں باپ کی محبت اور بڑھ گئی ہے۔
اور یہ دن بدن بڑھ رہی ہے کیوں کہ وہ بوڑھے ہو رہے ہیں اور ان کو میری زیادہ ضرورت ہے۔
 
Top