محسن وقار علی
محفلین
اوکےاب اتنا وقت نہیں ہوتا کے میں ہر جگہ جاوں بس یہاں آکر تھوڑی بہت گپ شپ کر لیتی ہوں
اوکےاب اتنا وقت نہیں ہوتا کے میں ہر جگہ جاوں بس یہاں آکر تھوڑی بہت گپ شپ کر لیتی ہوں
واہ ۔۔۔ ۔! شمشاد بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔۔۔ !
عینی شاہ
محسن وقار علی
بھئی سالگرہ کا دھاگہ کون بنائے گا؟؟؟
احمد بھیا آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر ہوگئے ،،ارے بھیا ہم نے کہاں جانا ہے بس غم دنیا میں گھوم پھر کے ادھر ہی آجاتے ہیں ۔اور آپ کیوں جلنے لگے آپ کو بھی تو یاد کرنے والے بہت ہیںنیلم آپ کہاں ہیں ۔ آپ محفل میں نہ آئیں تو آپ کو یاد کرنے والے بے شمار ہیں ماشاءاللہ۔ مجھے تو جیلسی ہو رہی ہے۔ آپ کی حکایتوں کی عدم ترسیل کے باعث ہمارے نیرنگ خیال بھائی بالکل ویلے ہو گئے ہیں۔ ان کا کچھ خیال کریں۔
۔
اب تمہیں کیا ہوا ہے؟
میں نے کھولنا تھا نا تھریڈ آپکا ۔۔اگر مجھے اپ پہلے بتا دیتےاب تمہیں کیا ہوا ہے؟
چلو تو کوئی بات نہیں، میری اگلی 25ویں سالگرہ پر تم دھاگا کھول لینا۔ تاریخ یاد رکھنا 23 اپریل۔میں نے کھولنا تھا نا تھریڈ آپکا ۔۔اگر مجھے اپ پہلے بتا دیتے
ناٹ آگین انکل ۔۔۔25 نہیں انشاءاللہ 51 ۔۔۔ویسے اس لھاز سے آپ کی ہاف سینچری ہوئی ہے انکلچلو تو کوئی بات نہیں، میری اگلی 25ویں سالگرہ پر تم دھاگا کھول لینا۔ تاریخ یاد رکھنا 23 اپریل۔
ففٹی سے آگے ۔۔51 ہو گا نا نیکسٹ یئرہیںاب یہ 51 کا ہندسہ کہاں سے آ گیا؟
بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔۔ جی ! وہ شعر ہمارے ہی پراکندہ ذہن کی پیداوار تھا۔البتہ اس طرح کی مزید کوشش ہمیں چاورں شانے چِت کروا سکتی ہے لہذہ ؟؟؟؟ آپ کو محروم نہیں ہونے دیں گےاور کہیں نہ کہیں سے نقل مار کر آپکے لیے پوسٹ کرتے رہیں گے۔ آج بھی حسن رضوی کی ایک اور غزل پوسٹ کی ہے امید ہے کہ پسند آئے گی۔۔۔۔اللہ حافظ۔عمر اعظم بھائی۔۔۔ !
آپ کی محبت ہے کہ آپ کو اِدھر اُدھر کی باتوں میں بھی یہ خاکسار یاد رہا ۔۔۔ !
آپ کا شعری انتخاب واقعی خوب ہوتا ہے ۔ اور اگر وہ شعر واقعی آپ نے لکھا تھا تو پھر آپ کو سنجیدگی سے اس معاملے میں سوچنا چاہیے ایسا نہ ہو کہ ہم لوگ ایک اچھے شاعر سے محروم ہو جائیں۔ انتخاب "پسندیدہ کلام" میں بھی پیش کیا کریں تاکہ جو لوگ ہماری طرح آپ کی پروفائل تک نہیں پہنچ پاتے وہ بھی آپ کے حسنِ انتخاب سے محظوظ ہو سکیں۔
یہ دھاگہ تو خیر چل ہی رہا تھا اور اسے تبسم ، سیماب اور شمشاد بھائی نے آباد کیا ہوا ہے۔ ہم جیسے نکمے تو کبھی کبھی ہی آتے ہیں۔
نیلم آپ کہاں ہیں ۔ آپ محفل میں نہ آئیں تو آپ کو یاد کرنے والے بے شمار ہیں ماشاءاللہ۔ مجھے تو جیلسی ہو رہی ہے۔ آپ کی حکایتوں کی عدم ترسیل کے باعث ہمارے نیرنگ خیال بھائی بالکل ویلے ہو گئے ہیں۔ ان کا کچھ خیال کریں۔
مقدس اگر احمد بھیا سے ناراض ہیں تب بھی باقی محفلین کا تو کوئی قصور نہیں ہے کہ ہمارے علاوہ سب ہی آپ کو یاد کرتے ہیں۔

ہم اب گوشہ نشیں ہوجائیں گے احمد بھائی۔۔۔ ۔۔
ارے نیلم احمد ہمارے یاد کرنے کو یاد کرنا نہیں سمجھتے ناں۔۔۔۔ ویسے آپ آجکل بہت کم کم آ رہی ہیں۔۔۔ سب خیر ہے۔۔۔ جلدی سے باقاعدہ ہوجائیں۔۔۔۔احمد بھیا آپ نے یاد کیا اور ہم حاضر ہوگئے ،،ارے بھیا ہم نے کہاں جانا ہے بس غم دنیا میں گھوم پھر کے ادھر ہی آجاتے ہیں ۔اور آپ کیوں جلنے لگے آپ کو بھی تو یاد کرنے والے بہت ہیں
تھکتی نہیں بس وقت نہیں ملتامجھے لگتا ہے یہ اتنے سے ہی تھک جاتی ہے۔ دوسرے دھاگوں پر جائے گی تو دو دن بستر سے ہی نہیں اٹھے گی۔
اس پر تو مکا بنتا ہے ناں بھیا
ہیں آپ نے مجھے سست بھی کہا بھیااُف ! اس قدر سُستی ! مُکا بننے میں تین دن لگ گئے۔
ہم سمجھتے تھے ہم ہی سب سے بڑے "غافل" ہیں۔
انہوں نے تو صرف سُست کہا، مجھ سے پوچھو میں کیا کیا سمجھ رہا ہوں۔ہیں آپ نے مجھے سست بھی کہا بھیا