مقدس
لائبریرین
بتائیں بتائیں بھیاانہوں نے تو صرف سُست کہا، مجھ سے پوچھو میں کیا کیا سمجھ رہا ہوں۔
بتائیں بتائیں بھیاانہوں نے تو صرف سُست کہا، مجھ سے پوچھو میں کیا کیا سمجھ رہا ہوں۔
ہیں آپ نے مجھے سست بھی کہا بھیا
آج تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ مقدس محفل کو اتنا وقت دے رہی ہے۔
تو آپ احمد بھیا کو بتائے نہ کہ آپ اُنہیں یاد کرتے ہیںارے نیلم احمد ہمارے یاد کرنے کو یاد کرنا نہیں سمجھتے ناں۔۔۔ ۔ ویسے آپ آجکل بہت کم کم آ رہی ہیں۔۔۔ سب خیر ہے۔۔۔ جلدی سے باقاعدہ ہوجائیں۔۔۔ ۔
آج اِدھر کی بات یہ ہے کہ ہم بھی اس دھاگے میں ہیںآج ادھر ادھر کی کیا باتیں ہیں، کچھ مجھے بھی بتائیں۔
آپکو پتہ شتہ ہے تو آپ بتا دیں نایہ تو تم نین بھائی سے پوچھو ناں۔
آتی ہی کچھ دیر کے لیے ہی ہوںوقت کیوں نہیں ملتا؟ کیا کرتی رہتی ہو؟