کونسا سلسلہجبکہ فیس بک پر خود ہی یہ سلسلہ شروع کیا تھا
شکریہ شمشاد بھائیفیس بک پر اس کا شاعری کا ذوق بہت اچھا ہے۔
بڑے خوبصورت شعر پوسٹ کرتی ہے۔
آپ بھول گئے آپ ہی منتر پڑھا کر تے تھےپتہ تو چلے کہ تبسم کو غائب کون کرتا ہے اور کیوں کرتا ہے؟
اب پ سے بات چیت والاکونسا سلسلہ