اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

نیرنگ خیال

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور ایک ہوتی تھی مانو گڑیا۔۔۔ ۔ وہ بھی اب بھیا کو بھول گئی ہے۔۔۔ :)
ایویں بھول گئی ہوں۔۔ سارا ملبہ میرے پہ ڈال دیا مزے سے
پاء جی! تسیں وی بڑے چالاک ہوگئے او
آپ نظر ہی نہیں آ رہے اتنے دن سے نہ آپ کا کوئی پیغام کہیں ملتا ہے۔ اب شاعری والے دھاگوں میں تو میں جاتی نہیں آپ کو پتا ہے :(
 
لو جی ۔۔۔ یہ کیا بات کر دی۔۔۔۔ :)

اصولا تو اس پرایک کراس بنتا تھا :cautious:
اب گڑیا بھی کراس دے گی بھیا کو۔۔۔۔ :(
 
Top