جی بالکل۔ ابھی سے احتیاطی تدابیر کر لیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 25، 2013 #1,065 بس یہیں قریب قریب محفلین کی ہی ہوں گی یا ان کے گھروں کی!
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 25، 2013 #1,067 ہمارے اِدھر تو امن و امان و خواب آلود خاموشی ہے! آپ اُدھر کی سنائیں؟
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 25، 2013 #1,070 یہ اب ادھر ادھر کی باتیں بند کریں اور یہاں وہاں کی باتیں کریں
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 26، 2013 #1,076 ارے ہم کہاں سے میزبان ہیں۔ بس ایک دفعہ عثمان بھائی مصروف تھے تو ہم نے یہ دھاگہ کھول دیا تھا۔ ہم تو خود چاکلیٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔
ارے ہم کہاں سے میزبان ہیں۔ بس ایک دفعہ عثمان بھائی مصروف تھے تو ہم نے یہ دھاگہ کھول دیا تھا۔ ہم تو خود چاکلیٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 26، 2013 #1,077 شمشاد نے کہا: میں ان کو ٹیک کر دیتا ہوں۔ محمد احمد بھائی حاضر ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جنہیں آپ نے ٹیگ کیا ہے وہ گذشتہ چھ سال سے نہیں آئے ہیں۔ اب بھی کوئی آثار نظر نہیں آتے۔
شمشاد نے کہا: میں ان کو ٹیک کر دیتا ہوں۔ محمد احمد بھائی حاضر ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جنہیں آپ نے ٹیگ کیا ہے وہ گذشتہ چھ سال سے نہیں آئے ہیں۔ اب بھی کوئی آثار نظر نہیں آتے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 26، 2013 #1,078 عائشہ عزیز نے کہا: یہ اب ادھر ادھر کی باتیں بند کریں اور یہاں وہاں کی باتیں کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے وہاں کا بتائیں، وہاں کیا ہو رہا ہے؟
عائشہ عزیز نے کہا: یہ اب ادھر ادھر کی باتیں بند کریں اور یہاں وہاں کی باتیں کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے وہاں کا بتائیں، وہاں کیا ہو رہا ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 26، 2013 #1,079 محمداحمد نے کہا: پہلے وہاں کا بتائیں، وہاں کیا ہو رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں تو ادھر ادھر کی باتیں ہو رہی تھیں اس لیے میں یہاں آگئی ہوں
محمداحمد نے کہا: پہلے وہاں کا بتائیں، وہاں کیا ہو رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں تو ادھر ادھر کی باتیں ہو رہی تھیں اس لیے میں یہاں آگئی ہوں
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 26، 2013 #1,080 عائشہ عزیز نے کہا: وہاں تو ادھر ادھر کی باتیں ہو رہی تھیں اس لیے میں یہاں آگئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی آپ اُدھر کی باتیں اِدھر کرنے کا اردادہ نہیں رکھتیں۔ لیاقت علی عاصم کا ایک شعر ہے: محبت اور یک طرفہ محبت سمندر میں اکیلے ڈوبنا کیا آپ "محبت" کی جگہ "لگائی بجھائی" پڑھیے گا۔
عائشہ عزیز نے کہا: وہاں تو ادھر ادھر کی باتیں ہو رہی تھیں اس لیے میں یہاں آگئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی آپ اُدھر کی باتیں اِدھر کرنے کا اردادہ نہیں رکھتیں۔ لیاقت علی عاصم کا ایک شعر ہے: محبت اور یک طرفہ محبت سمندر میں اکیلے ڈوبنا کیا آپ "محبت" کی جگہ "لگائی بجھائی" پڑھیے گا۔