عائشہ عزیز
لائبریرین
میں اچھی بچی ہوں ناں اس لیےیعنی آپ اُدھر کی باتیں اِدھر کرنے کا اردادہ نہیں رکھتیں۔
لیاقت علی عاصم کا ایک شعر ہے:
محبت اور یک طرفہ محبت
سمندر میں اکیلے ڈوبنا کیا
آپ "محبت" کی جگہ "لگائی بجھائی" پڑھیے گا۔![]()

میں اچھی بچی ہوں ناں اس لیے![]()
کیسےایسے تو ہمیں لگائی بجھائی کا جواز مل جائے گا۔ پوچھیے کیسے؟
اب تو مرد حضرات بھی ماہر ہو گئے ہیں اس فن میں یقین نہ آئے تو لڑی شروع سے آخر تک دیکھ لیںجو خواتین کی محبوب ہیں!!
یہاں کی وہاں اور وہاں کی یہاں کرنا!!!!![]()
![]()
دلیلِ گناہ تو نہیں یہ !!اب تو مرد حضرات بھی ماہر ہو گئے ہیں اس فن میں یقین نہ آئے تو لڑی شروع سے آخر تک دیکھ لیں![]()