تبسم
محفلین
ادھر میں آپ سے باتیں کر رہی ہوںادھر کی ہی ہو رہی ہیں، تم اُدھر کی کچھ سُنا دو۔
ادھر میں آپ سے باتیں کر رہی ہوںادھر کی ہی ہو رہی ہیں، تم اُدھر کی کچھ سُنا دو۔
اُدھر سے آپ مجھ سے باتیں کر رہے ہیںلیکن یہ تو اِدھر کی ہیں ناں، میں تو اُدھر کی پوچھ رہا ہوں۔
کیا سُناؤں اب سب ختم ہو گیا ہے برتن دھونے باقی ہے وہ آپ کر لئں گے کیااچھا تو پھر تم اُدھر (شادی والے گھر) کی کچھ خبریں ہی سُنا دو۔
اِدھر یا اُدھر کی کیا خبریں ہیں
میں نے تو بھیج دئے تھے راستہ میں ادھر اُدھر تو نہیں ہو گئے وہابھی تک تو نہیں پہنچے۔
ادھر کی خبر یہ ہے کے آج آپ کو یہاں کا راستہ مل ہی گیا اُدھر کی آپ سُنائیںاِدھر یا اُدھر کی کیا خبریں ہیں
ضرور آپ نے ہی ادھر اُدھر کیا تھاادھر اُدھر کرنے والی ہی غائب ہے۔
ادھر ہی ہوں جی میں اُدھر کی کیا خبر ہے