محمداحمد
لائبریرین
1۔ یہ سلمان خان والی کلاس ہے۔
2۔ یہ صرف دبنگ لوگوں کے لیے ہے۔
3۔ معصوم اور شریف لوگوں کا اس کلاس سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔
اور یہ "دبنگ" کیا ہوتا ہے۔
1۔ یہ سلمان خان والی کلاس ہے۔
2۔ یہ صرف دبنگ لوگوں کے لیے ہے۔
3۔ معصوم اور شریف لوگوں کا اس کلاس سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔
ہم خبرناک ہوئے تو کیا ہوا۔۔ آپ بھی معصوم ناگ ہیں۔۔۔
کیوں لینا دینا نہیں ہے1۔ یہ سلمان خان والی کلاس ہے۔
2۔ یہ صرف دبنگ لوگوں کے لیے ہے۔
3۔ معصوم اور شریف لوگوں کا اس کلاس سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔
احمد بھیا یہ ہمارے لیے نہیں ہے1۔ یہ سلمان خان والی کلاس ہے۔
2۔ یہ صرف دبنگ لوگوں کے لیے ہے۔
3۔ معصوم اور شریف لوگوں کا اس کلاس سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔
مطلب بہادر، نڈر وغیرہ۔۔۔اور یہ "دبنگ" کیا ہوتا ہے۔
یہ کیدھر کی بات ہے ادھر کی کے اُدھر کیاب تو اور بھی گہما گہمی ہو گئی ہو گی سیاست کے میدان میں۔
اس کے لیے کہتے ہیں مشوم۔۔۔معصوم لوگ ہیں نا اس لئے یہ ناگ کیا ہو تا ہے ہمیہ نہیں پتا
کیوں نہیںپتا پتا ہے آپ نے نہیں پوچھاہو گااحمد بھائی کو کچھ نہیں پتا
احمد بھائی کو کچھ نہیں پتا
اب یہ مشوم کہاں سے آگیااس کے لیے کہتے ہیں مشوم۔۔۔
سر اتوار کے دن تو چھٹی بنتی ہے۔۔۔آج کا کام کل پر نہیں ٹالنا چاہیے۔
ان کو تو پتا ہی نہیں ناںکیوں نہیںپتا پتا ہے آپ نے نہیں پوچھاہو گا
معصوم لوگوں کاکس بارے میں؟؟؟