اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
تمہیں کہا تھا کہ ادھر کی اُدھر کرنی ہے اور تم نے خود ادھر سے اُدھر ہونا شروع کر دیا۔ یہ کیا بات ہوئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کام کے لیے لیے تمہیں جو رکھا ہوا ہے۔ تم کرتی رہا کرو ہم دیکھتے رہا کریں گے۔
 

کھوکھر

محفلین
پھر تو یہاں سے
jnHggDc.gif
 
Top