اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

شمشاد

لائبریرین
او ہو بھئی یہ تو سیماب آئی ہے۔
پہلے تو تمہیں شادی کی بہت بہت بہت مبارک ہو۔ میری طرف سے ہی نہیں بلکہ سب اراکین محفل کی جانب سے۔
اس کے بعد اتنے عرصے بعد محفل میں آنے پر خوش آمدید

اب سناؤ کیا حال احوال ہیں اور کیسی گزر رہی ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شُکر ہے کوئی تو اُدھر سے ادھر آئے
یہ ساری کہانی ہی اِدھر اُدھر کی ہے۔ کل بھی جب میں اُدھر کی بات اِدھر کرنے آیا تو پتا چلا کہ اِدھر سے سب باتیں کرنے اُدھر گئے ہوئے ہیں۔ مجھے بہت عجیب لگا۔ اور میں نہ اِدھر نہ اُدھر کے مصداق کیا معلوم کِدھر کو ہو لیا۔
 
تبسم

محفلین

ویسے ادھر کے لوگ اُدھر کیوں گئے کون لے کر گئے میر ادھر سے چھٹی لے کر جاتے ہی سب کو اُدھر لئے جائے جا رہا ہے:boxing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے ادھر کے لوگ اُدھر کیوں گئے کون لے کر گئے میر ادھر سے چھٹی لے کر جاتے ہی سب کو اُدھر لئے جائے جا رہا ہے:boxing:
یہی معلوم کرنے تو میں اِدھر آیا تھا کہ کون سب کو اُدھر دھکیل رہا ہے۔۔۔ لیکن معلوم یہ پڑا کہ صاحب دھاگہ بھی کب کے اِدھر سے اُدھر ہوچکے ہیں۔۔۔ یعنی باتوں کے ساتھ ساتھ اب اراکین بھی محفوظ نہیں۔
 
اتنے بڑا مسئلہ ہو رہے ہیں اور یہاں کے تھانہ دار کیا کر رہے ہیں:waiting:
 
Top