مقدس
لائبریرین
اس سے پہلے کہ احمد بھائی سے ڈانٹ پڑے۔۔ میں بھاگ جاؤں یہاں سے
اس سے پہلے کہ احمد بھائی سے ڈانٹ پڑے۔۔ میں بھاگ جاؤں یہاں سے
ہی ہی ہی ہی ہی احمد بھیا۔۔ آپ بھی ناں میری طرح ہیں، پر تھوڑے سے زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے ہیں کیونکہ آپ شاعر جو ہوئے۔۔وہ تو مجھے ہنسی آگئی ورنہ ڈانٹنے کا پورا پروگرام بنا لیا تھا میں نے۔
ہی ہی ہی ہی ہی احمد بھیا۔۔ آپ بھی ناں میری طرح ہیں، پر تھوڑے سے زیادہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہوئے ہیں کیونکہ آپ شاعر جو ہوئے۔۔
مجھ سے بھی نہیں ڈانٹا جاتا ، ہنسی آ جاتی ہے
لگنا بھی چاہیے کیونکہ اسی لیے تو بلینک اسپیس ڈالتی ہوں میںیہ بلینک اسپیس ہے نا۔۔۔ ۔۔۔ اس سے بڑا ڈر لگتا ہے۔
جی جناب کیا جاری و ساری ہے یہاں؟؟؟
تو اب بتائیے آپ نے یہاں کیا دہشت گردی مچائے رکھی ہے؟؟آپ کا انتظار تھا، نہ رہا
کیونکہ آپ آگئے ہیں۔
تو اب بتائیے آپ نے یہاں کیا دہشت گردی مچائے رکھی ہے؟؟
اور بلال صاحب کے تخلص کے بارے میں کیا ہو سکا؟کچھ نہیں ہم تو آپ کی شاگردی اور اپنی کام چوری کا رونا رو رہے تھے۔
اور بلال صاحب کے تخلص کے بارے میں کیا ہو سکا؟
تو ٹھیک ہے وہ ہی رہے۔۔۔۔فی الحال تو "بلال" ہی سمجھ آ رہا ہے اُن کے۔
آپ کی طرح یہاں آنا ہےجو ادھر اُدھر ہوجائیں انھوں نے کہاں پہنچنا ہے۔
واہ کیا پہنچا راہے ہیں آپ ہمارے یہاںحیدر آباد سے محبوب نگر تک پہنچ گئی ہیں۔
کتنی دیر میں ؟؟؟
نہیں ۔آپ کو نہیں پتا کتنی دیر میں شمشاد بھائی کے حساب سے
مطلب ؟؟گمنام زندگی
زندگی گمنام ہی سہی کبھی کبھی تو ہمیں بھی لفٹ کرائے نا۔۔۔ ۔! کب تک بیٹھے رہیں انتظار میں۔
مطلب ؟؟
کہاں ہیں دہشت گرد؟ آہستہ بولیں اگر رحمان ملک کو علم ہو گیا ناں تو اس نے ایک بیان داغ دینا ہے۔تو اب بتائیے آپ نے یہاں کیا دہشت گردی مچائے رکھی ہے؟؟