محمداحمد
لائبریرین
کہاں ہیں دہشت گرد؟ آہستہ بولیں اگر رحمان ملک کو علم ہو گیا ناں تو اس نے ایک بیان داغ دینا ہے۔
ارے اُن کی کیا بات کردی انہوں نے ان کو تو ہر کوئی دہشت گرد ہی نظر آتا ہے۔ آئنہ نہیں دیکھا جاتا موصوف سے۔
کہاں ہیں دہشت گرد؟ آہستہ بولیں اگر رحمان ملک کو علم ہو گیا ناں تو اس نے ایک بیان داغ دینا ہے۔
اور کچھ نہیں تو ڈبل سواری ہی بند کر دینی ہےارے اُن کی کیا بات کردی انہوں نے ان کو تو ہر کوئی دہشت گرد ہی نظر آتا ہے۔ آئنہ نہیں دیکھا جاتا موصوف سے۔
یہ آپ نے احمد بھائی کے لئے ایسا کیوں کہا ؟احمد بھائی اپنی نوعیت کی اکیلی ہی شخصیت ہیں یہ بھی۔
اچھا آپ ہی اس طرح کی کوئی اور شخصیت بتا دیں۔یہ آپ نے احمد بھائی کے لئے ایسا کیوں کہا ؟
اوہاچھا آپ ہی اس طرح کی کوئی اور شخصیت بتا دیں۔
یہ آپ نے احمد بھائی کے لئے ایسا کیوں کہا ؟
بخدا صرف شرارت ہی کی تھی ، پر انھوں نے تصدیق بھی کی ۔ ملاحظہ ہوبہت شرارتی ہوگئے ہیں آپ
اچھا آپ ہی اس طرح کی کوئی اور شخصیت بتا دیں۔
لیکن میں تو ادھر اُدھر نہیں ہوا۔آپ کی طرح یہاں آنا ہے
واہ کیا پہنچا راہے ہیں آپ ہمارے یہاں
اچھا تو پھر کون ہوئے تھےلیکن میں تو ادھر اُدھر نہیں ہوا۔
باتیںاچھا تو پھر کون ہوئے تھے