مطلب آپ زندگی کے کسی حصے میں" گھر کے شیر" نہیں بن سکیں گے۔۔۔۔۔خواتین سے پھڈا لینا میرے قوانین برائے پھڈیات کے خلاف ہے۔
شریر اعلیٰ کی شرارتوں کا جواب پھڈے سے نہیں ،شرارتوں سے ہی دیا جا سکتا ہے۔پھڈے باز بھیا سے میرا پھڈا کبھی نہیں ہو سکتا کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ پھڈا کرنے سے انکار کر دیا ہے
بھیگا بلا ہی کافی ہوں۔مطلب آپ زندگی کے کسی حصے میں" گھر کے شیر" نہیں بن سکیں گے۔۔۔ ۔۔
مزید تفصیل کے لیے اس صفحے پر جائیے۔۔۔یعنی کہ وہ آپ کو نیولا نہیں سمجھتے۔۔۔ ۔
عثمان بھائی اس الفاظ کے لیے تو سو میں سے سو نمبر۔۔۔شریر اعلیٰ
پھڈے باز بھیا شریر تو ہوسکتے ہیں، شریر اعلیٰ نہیں۔ شریر اعلیٰ تو ایک ہی ہے۔وہی ناں عثمان بھیا شریر اعلی ہیں، ہیں ناں
مجھ معصوم نے تو کوئی نام نہیں دیا جیغالباً آپ کو مجھے شریر اعلیٰ کی طرف سے دیے گئے خطاب کا علم نہیں۔ شریر اعلیٰ کا لقب انہیں جوابی شرارت کے طور پر عطا کیا گیا تھا۔
تو پھر بتائیے۔ آپ کو کس خطاب سے نوازا گیا تھا؟غالباً آپ کو مجھے شریر اعلیٰ کی طرف سے دیے گئے خطاب کا علم نہیں۔ شریر اعلیٰ کا لقب انہیں جوابی شرارت کے طور پر عطا کیا گیا تھا۔
ہی ہی ہی ہی بھیااپھڈے باز بھیا شریر تو ہوسکتے ہیں، شریر اعلیٰ نہیں۔ شریر اعلیٰ تو ایک ہی ہے۔
ہاں پھڈے باز اعلیٰ ہوسکتا ہوں۔
لیجیے ، آپ کو ابھی تک پتا ہی نہیں چلا۔تو پھر بتائیے۔ آپ کو کس خطاب سے نوازا گیا تھا؟
ہائے ہائے معصوم اعلیٰ !مجھ معصوم نے تو کوئی نام نہیں دیا جی
ایویں ہی
لیجیے ، آپ کو ابھی تک پتا ہی نہیں چلا۔
دراصل محفل میں میری اعلیٰ پھڈے بازی خدمات کے عوض ، اور جگہ جگہ مختلف دھاگوں میں محفلین کو لانگڑی دینے کے صلے میں مجھے شریر اعلیٰ کی طرف سے پھڈے باز بھیا کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔
ہائے ہائے معصوم اعلیٰ !
نہیں ، ادھر ادھر کی باتوں کا۔آپ دونوں بھیازز کا کیا؟