شمشاد
لائبریرین
بے فکر رہییے۔ حساب کی بات تو ہم کرہی نہیں رہے۔ یہ تو ریاضی کی باتیں ہیں۔
حساب اور ریاضی میں فرق ہوتا ہے کیا؟
بے فکر رہییے۔ حساب کی بات تو ہم کرہی نہیں رہے۔ یہ تو ریاضی کی باتیں ہیں۔
حساب اور ریاضی میں فرق ہوتا ہے کیا؟
مجھے حساب نہیں آتا، ریاضی کہاں سے آئے گی۔
کبھی فرصت میں اردو محفل کے پرانے دھاگے بھی دیکھا کریں۔
آپ کو بھی تھانے کے چکر لگیں گے ذرا پاکستان کا چکر تو لگائیں ۔ توبہ توبہ کیا کیا لکھ مارا ۔ ارے بھائی سچ بولنا تو اچھی بات ہے مگر ایلی کی داستانیں لکھنا توبہ توبہ ۔
وسلام

آپ لوگ نئے دھاگوں سے فرصت دیں تو تب نا۔ جوں ہی یہاں آتا ہوں۔۔کسی نا کسی سے بات چیت میں لگ گیا۔ پرانی دھاگے پھولنے کا وقت کب ملتا ہے۔ ہاں اگر کبھی محفل سُونی سُونی نظر آئی تو یہ بھی کر ڈالیں گے۔
ضرور پڑھیں ۔ کتاب تفریح کا سبب تو ہے مگر اس کے ساتھ ایسی سچائیاں بھی ہیں جن کو آپ اپنے بلاگ پر سامنے لاتے ہیں اور انسانی نفسیات جمع پاکستان سے قبل اور بعد کے مناظر کی دلکشی بھی انتہائی خوبصورت ، کہ پردے پر فلم چلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔ اور اس قدر ضخیم کتاب میں اور بھی بہت کچھ ہے جسے شاید میں بیان کرنے سے قاصر ہوں ۔ (دوستانہ و مخلصانہ مشورہ: اس کا حصہ دوم یعنی “الکھ نگری“ پر وقت اور پیسے ضائع مت کیجئے گا۔) ویسے تو کئی ایک کتب اردو محفل اور دیگر محفلوں یا روابط پر موجود ہیں مگر ساتھ ہی کئی ایک ویب سائٹس خاصے کم داموں میں کتابیں مہیا کرتے ہیں۔یہ ایلی صاحب کی کتاب کا سن سن کر ہمیں بھی اسے پڑھنے کا اشتیاق ہو چلا ہے۔ لیکن ادھر پردیس میں اردو کتاب ملے تو تب نا۔
کوئی شک نہیں ۔ علی پور کا ایلی اور دیوان غالب ، محفلین کا ہمیشہ یاد رکھا جانے والا کارنامہ ہے ۔جناب “علی پور کا ایلی“ کو یونیکوڈ میں لکھنا اردو محفل کی ٹیم کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
واہ اتنی ادبی گپ شپ ، کمال ھے وہ بھی خود کلامی سے