میں نے تو نا ساز دیکھا ہے اور نا ہی سوز کیسے کہوں کون سا اچھا ہو تا ہےساز اور سوز کی باتیں ہو رہی ہیں، تمہیں کیا پسند ہے؟
یہ ہو تی کیا چیز ہےسوز کا تو میں مان لیتا ہوں، ساز کا نہیں مان سکتا۔ کوئی نہ کوئی ساز تو ضرور دیکھا ہو گا۔
اُپر والا تو سُنا ہےتمہیں ساز کا نہیں معلوم کہ کیا ہوتا ہے؟
ساز جسے سازندے گانے بجانے کے لیے بجاتے ہیں۔
ہمارے ہاں گھوڑے کو ٹانگے میں استعمال کرنے کے لیے جو سامان پہنایا جاتا ہے، اسے بھی ساز کہتے ہیں۔
ہمارے یہاں تو کھوڑے ہی بڑی مشکل سے دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ظاہر ہے نیچے والے کا تمہیں کہاں علم ہو گا۔
ہو سکتا ہے تمہارے شہر میں اسے کچھ اور کہتے ہوں۔
ٹانگے تو نہیں چلتے اور میں نے ٹانگے بچپن میں دیکھے تھے وہ بھی حیدرآباد میں ۔ اب یہ ٹم ٹم کیا ہو تا ہےتو کیا وہاں ٹانگے یا ٹم ٹم نہیں چلتیں؟
نہیں بھائی جب بھی ایک ہی بار دیکھا تھا پھر دوبارا دیکھنے کو نہیں ملاءٹم ٹم بھی ٹانگے کی ہی ایک قسم ہے، بگھی کی طرح کی ہوتی ہے۔
تو کیا اب ٹانگے نہیں چلتےتمہارے شہر میں؟
کوئی بات نہیں عثمان جی اب آپ آگئے ہیں تو دوڑائیں اس دھاگہ کودھاگہ نگار تو کب کا اِدھر اُدھر ہوچکا ہے۔ دھاگہ وہیں کا وہیں ہے۔