محمداحمد
لائبریرین
اور میں اتنی اچھی کب سے ہونے لگی کہ بھائیوں کو سکون سے رہنے دوں
ارے ہاں ۔۔۔! ایسے ہمارے نصیب کہاں
اور میں اتنی اچھی کب سے ہونے لگی کہ بھائیوں کو سکون سے رہنے دوں
ارے ہاں ۔۔۔ ! ایسے ہمارے نصیب کہاں
مجھ معصوم کو کیا کیا نہیں کہا جاتا؟؟؟؟
کوئی شک"معصوم"
کیونکہخواتین سے پھڈا لینا میرے قوانین برائے پھڈیات کے خلاف ہے۔
کونسے پھڈے میں ؟شکر ہے میں اس پھڈے میں نہیں ہوں۔
کدھر کی ؟
مجھے لگتا ہے آپ پھڈا کروا کے ہی رہیں گے۔
آپ کو تو اچھا خاصا تجربہ ہو چکا ہے جبکہ میرے ہمسائے شریف لوگ ہیں۔
ایسا نہیں ہے۔ اور پھر یہاں پھڈا کر کے فائدہ ہی کیا۔مجھے لگتا ہے آپ پھڈا کروا کے ہی رہیں گے۔
آپ کو تو اچھا خاصا تجربہ ہو چکا ہے جبکہ میرے ہمسائے شریف لوگ ہیں۔
ارے نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ دیسی منڈےسچ میں چاچو ؟
ارے نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ دیسی منڈے
بالکل صحیح کہہ رہا ہوں۔سچ میں چاچو ؟
اب معلوم ہوا کہ کس شریر اعلیٰ سے پالا پڑا ہے۔وہی تو !
آپ نہیں پڑیں ناں ، ہم لوگوں کو آگے کر دیا ناں۔
کیوں احمد بھائی
تاکہ اتنے میں میں مزید کوئی شرارتیں سوچ لوں۔مجھ معصوم کو کیا کیا نہیں کہا جاتا۔ سوچ رہی ہوں ایک ہفتے کے لیے محفل کا بائیکاٹ کر دوں
میں، نہیں تو بھیاتاکہ اتنے میں میں مزید کوئی شرارتیں سوچ لوں۔